08/11/2017
(بروز اتوار 12 نومبر 2017)
پی ٹی آئی کراچی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام شام 4 بجے بلیو مون بینکویٹ ہال نزد عوامی مرکز میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کا ورکرز کنوینشن اور دعوت حلیم کا پروگرام رکھا گیا ہے جس کی صدارت جناب اشرف قریشی صاحب, جناب سردار عبدالعزیزصاحب , جناب ہمایوں مندوخیل صاحب, کریں گے. تمام ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نظریاتی ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہے شکریہ
منجانب
پی ٹی آئی ورکرز کراچی
0342-2119119