22/09/2019
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ
بدرالدین ہیسبانی صاحب ساکرو سے کراچی آتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ۔ اللہ پاک انھیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرماےء۔ آمین