Ibrahim Hyderi Town Malir PPP

Ibrahim Hyderi Town Malir PPP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibrahim Hyderi Town Malir PPP, Political Party, Karachi.

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما عابد سنیار صاحب اور سہیل رندھاوا اور جیالہ عاطف خان یوسف زئی نے جو شاہ لطیف ٹاؤن 16 ...
21/12/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما عابد سنیار صاحب اور سہیل رندھاوا اور جیالہ عاطف خان یوسف زئی نے جو شاہ لطیف ٹاؤن 16 بی کی عوام سے وعدہ کیا تھا وہ اج مکمل کر کے کر دکھایا جس میں 16 بی کی تمام لوگوں نے ان کا دل سے شکریہ ادا کیا اور عابد سنیار صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے بہت مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے اور ان کا مسئلہ حل کیا
جئے بھٹو 🇱🇾✌️

20/09/2024

HAPPY BIRTHDAY CHAIRMAN PAKISTAN PEOPLES PARTY
Bilawal Bhutto Zadari
PPP Digital Social Media Cell Sindh
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
PPP Digital Karachi

PPP Digital Social Media Cell Sindh Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari
20/09/2024

PPP Digital Social Media Cell Sindh
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari

پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾 ابراہیم حیدری ٹاؤن چیئرمین نظیر احمد بھٹو صاحب کی ہدایت پر یوسی شاہ لطیف ٹاؤن میں صفائی کا کام کی...
20/09/2024

پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
ابراہیم حیدری ٹاؤن چیئرمین نظیر احمد بھٹو صاحب کی ہدایت پر یوسی شاہ لطیف ٹاؤن میں صفائی کا کام کیا جا رہا ہے
جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر احمد بھٹو صاحب کی ہدایت پر شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19 بی میں نئی سیورج لائن ڈالی جا رہی ہے  ...
19/09/2024

چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر احمد بھٹو صاحب کی ہدایت پر شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19 بی میں نئی سیورج لائن ڈالی جا رہی ہے اہلیان نے شالطیف ٹاؤن سیکٹر 19 بی کا ٹان چیئرمین نظیر احمد بھٹو صاحب کی بنا رنگ و نسل کے تاریخی عوامی خدمات پر بھرپور طریقے سے خراج تحسین

ملیر کا بھٹو نظیر احمد بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
19/09/2024

ملیر کا بھٹو نظیر احمد بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

ٹاوَن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کے چیئرمین نظیر احمد بھٹو نے یوسی04 مجید کالونی کے میڈیکو گراؤنڈ میں دعوتِ اسلامی ...
18/09/2024

ٹاوَن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کے چیئرمین نظیر احمد بھٹو نے یوسی04 مجید کالونی کے میڈیکو گراؤنڈ میں دعوتِ اسلامی کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقعے پر منعقد سالانہ عظیم الشان اجتماع میں شرکت کی اور حافظ قرآن و مدرسہ سے فارغ التحصیل ہونے والے بچوں میں اسناد و انعامات بھی تقسیم کیے۔
ٹاؤن ممبران سیف کامل چشتی، نعیم عباسی، و دیگر پارٹی رہنماؤں کی شرکت

17/09/2024

سوچ اونچی رکھو✨
رتبہ خود ہی اونچا ہو جائے گا🔥
❤️‍🩹 Nazeer Ahmed Bhutto Sahab ❤️‍🩹
✌️UC Shahlatif Town ppp🇱🇾Adnan Foji ❤️👈

17/09/2024

استقبالیہ پروگرام
پاکستان پیپلز پارٹی
ٹاؤن چیئرمین نظیر احمد بھٹو صاحب خطاب کر رہے ہیں
جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾 ابراہیم حیدری ٹاؤن 👍
BOSS 👈PPP🇱🇾🇱🇾🇱🇾

17/09/2024

یو سی ٹو شاہ لطیف ٹاؤن، ابراہیم حیدری ٹاون
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما عابد سنیار صاحب اور پیپلز یوتھ کے صدر عدنان فوجی اور ان کی پوری ٹیم
جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
جئے عوام 👍👍👍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Hyderi Town Malir PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share