03/09/2026
*آج صبح سویرے 7 بجہ نیو بختاور گلستان جوھر بلاک 09 کراچی میں گلی سے بائیک چوری کرتے ھوے ڈکیت پکڑ کر 15 پولیس گلستان جوھر تھانہ کے حوالے کردیا تلاشی کے دوران ماسٹر چابی مختلف قسم کے تار جیب سے برآمد ھوے جو ڈکیتی میں استعمال کرتا تھا آپ بھی اپنے اردگرد نظر رکھے ایسے کافی تعداد میں ڈکیت گھومتے رھتے ھے جیسے ھی موقع ملا ڈکیتی کر دیتے ھے*