MQM Pakistan SFT UC-11

MQM Pakistan  SFT UC-11 🇧🇬 MQM PAKISTAN 🇧🇬
👑 Shah Faisal Town UC-11 👑

09/08/2026

آپ کے اور میرے نام پر وفاق نے صوبوں کو 8,884 ارب روپے دے دیے،
مگر سوال یہ ہے کہ یہ رقم عوام تک پہنچی کہاں؟

09/08/2026

لوگوں کو ورغلانا چھوڑیں کہ سندھ آدمؑ علیہ السلام کے زمانے سے موجودہ شکل میں صوبہ تھا۔ تاریخ پڑھیں، حقائق جانیں!

کراچی 1960ء تک پاکستان کا وفاقی دارالحکومت رہا۔ ہم سندھ کے *7 ڈویژنوں کو انتظامی یونٹس* بنانے کی حمایت کرتے ہیں تاکہ اختیارات اور وسائل عوام کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔


09/08/2026

سرجانی ٹاؤن احتجاجی جلسہ میں ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی قیادت اور ہزاروں شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا، وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ!

09/08/2026

سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال کی پنڈال آمد پر شرکاء کا والہانہ اور پُرجوش استقبال!

سرجانی کی عوام کا جوش دیدنی، کراچی کے حقوق کی آواز گونج اٹھی!


09/08/2026

احتجاجی جلسہ کا باقائدہ آغاز قرآن پاک کی طلاوت سے شروع ہوگیا


09/08/2026

جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی جلسہ گاہ بھر گیا


08/08/2026
08/08/2026

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 20:00 - 00:00
Tuesday 20:00 - 00:00
Wednesday 20:00 - 00:00
Thursday 20:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 20:00 - 00:00
Sunday 20:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan SFT UC-11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share