Minority Affairs MQM Pakistan

Minority Affairs MQM Pakistan Central Minority Affairs Committee MQM Pakistan 🇵🇰🇧🇬

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب  6 ستمبر یوم دفاع پاکستان  کے سلسلے میں مرکزی پروگرام کوہ نور چوک حیدرآباد میں منعقد ہوا جس ...
06/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں مرکزی پروگرام کوہ نور چوک حیدرآباد میں منعقد ہوا جس سے چیئرمین خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما مصطفی کمال اور فاروق ستار نے خطاب کیا اس موقع پر اراکین مرکزی کمیٹی انیس قائم خانی، فرقان اطیب مرکزی شعبہ جات کے زمہداران اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء، غازیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، جن کی قر...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان

آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء، غازیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، جن کی قربانیوں کی بدولت وطن عزیز محفوظ ہے.

Happy Krishna JanamAshtami💐🌷❤️🕉️💐🌷To Hindu CommunityFrom.Central Minority Affairs Committee MQM Pakistan 🇵🇰🇧🇬💐🌷
04/09/2026

Happy Krishna JanamAshtami
💐🌷❤️🕉️💐🌷
To Hindu Community

From.
Central Minority Affairs Committee MQM Pakistan 🇵🇰🇧🇬💐🌷

ہندو کمیونٹی کے تمام لوگوں کو رکشا بندھن کے تہوار کی دلی مبارکباد۔منجانب۔محمد شارق نسیمکلفٹن ڈیفنس ٹاؤنپی ایس ۱۱۰ایم کیو...
29/08/2026

ہندو کمیونٹی کے تمام لوگوں کو رکشا بندھن کے تہوار کی دلی مبارکباد۔

منجانب۔
محمد شارق نسیم
کلفٹن ڈیفنس ٹاؤن
پی ایس ۱۱۰
ایم کیو ایم پاکستان 🌷💐🇵🇰🇧🇬


28/08/2026
ہندو کمیونٹی کے تمام لوگوں کو رکشا بندھن کے تہوار کی دلی مبارکباد۔منجانب۔مرکزی اقلیتی امور کمیٹیایم کیو ایم پاکستان 🌷💐  ...
28/08/2026

ہندو کمیونٹی کے تمام لوگوں کو رکشا بندھن کے تہوار کی دلی مبارکباد۔

منجانب۔
مرکزی اقلیتی امور کمیٹی
ایم کیو ایم پاکستان 🌷💐


تمام عالم اسلام کو جشن میلادالنبی ﷺ مبارک!
26/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشن میلادالنبی ﷺ مبارک!

23/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں نئے انتظامی...
23/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مؤثر طرزِ حکمرانی اور دیگر اہم تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال، سینئر رہنما انیس قائم خانی اور رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب نے ذمہ داران سے گفتگو کی اور تنظیمی و عوامی امور پر اہم نکات پیش کیے۔


Address

عارضی مرکز بہادرآباد
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minority Affairs MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share