Jamaat e Islami Shumali Karachi

Jamaat e Islami Shumali Karachi The Largest Religious - Political party of Pakistan . JI is struggling for a complete Islamic revol

06/09/2026
شہباز حکومت نے گزشتہ ڈھائی سال میں 3137 ارب روپے صرف لیوی کی مد میں وصول  کئے ہیں، 25 کروڑ عوام نے پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹی...
05/09/2026

شہباز حکومت نے گزشتہ ڈھائی سال میں 3137 ارب روپے صرف لیوی کی مد میں وصول کئے ہیں، 25 کروڑ عوام نے پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کو مسترد کر دیا ہے
منعم ظفرخان امیر جماعت اسلامی کراچی

منظور لودھی ریجنل ہیڈ کے الیکٹرک کو برطرف کرونیو کراچی میں 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کروجماعت اسلامی ضلع شمالی
05/09/2026

منظور لودھی ریجنل ہیڈ کے الیکٹرک کو برطرف کرو
نیو کراچی میں 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرو
جماعت اسلامی ضلع شمالی

پیٹرول بھتہ لیوی ختم کرنا پڑے گی پیٹرول پر قیمت کم کرنا پڑے گی حکومت کو سدھرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
05/09/2026

پیٹرول بھتہ لیوی ختم کرنا پڑے گی
پیٹرول پر قیمت کم کرنا پڑے گی
حکومت کو سدھرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

05/09/2026

گورنر ہاؤس دیکھو
اسمبلیاں دیکھو

05/09/2026

حکومت بھی اور اپوزیشن بھی

05/09/2026

پیٹرول بھتہ لیوی کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی سندھ کےباہر دھرنا اپنے اکیسویں دن میں داخل۔الحمدللہ

04/09/2026

پیٹرول بھتہ لیوی کے خلاف ملک گیر دھرنوں کو 20 دن مکمل، مگر تھکن کے آثار بالکل نہیں
مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Shumali Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Shumali Karachi:

Shortcuts

Share