یو سی 20 پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • یو سی 20 پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان

یو سی 20 پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان All About UC 20 Pib Jahangir Road Town MQM Pakistan Political Activities.

10-08-2026*تقریب پرچم کشائی و کیک کٹنگ* سوسائٹی ٹاؤن میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سینیر مرکزی رہنما انیس...
10/08/2026

10-08-2026

*تقریب پرچم کشائی و کیک کٹنگ*

سوسائٹی ٹاؤن میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سینیر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی بھائی، ركن مرکزی کمیٹی و انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فرقان اطیب بھائی، نیک محمد بھائی، جوائنٹ انچارج ابوالاظہر چاند بھائی، ركن COC و حق پرست MPA محمد دانیال بھائی، ركن COC عامر شاہ بھائی، جوائنٹ انچارج سوسائٹی ٹاؤن عبدالله شفیق بھائی، ٹاون میمپر شبیر بھائی طیب مرزا شہزاد بھای کامران بھائی،
یوسی انچارج سلمان سنی بھای یوسی انچارج ساجد ودود بھائی،

*سوسائٹی ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

06/08/2026

مورخہ 06 اگست 2026

رکن قومی اسمبلی صادق افتخار بھائی کے فنڈز سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ معید انور بھائی کی کاوشوں سے یوسی 1 گلشن اقبال ٹاؤن وارڈ 04 کرنال کالونی کی گلیوں پر پیور بلاکس کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے یوسی 20 کے آرگنائزر کامران قریشی بھائی کام کا جائزہ لیتے ہوئے!!!

شکریہ ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
یوسی 20
پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬

05/08/2026

مورخہ 05 اگست بروز بدھ 2026

رکن قومی اسمبلی صادق افتخار بھائی کے فنڈز سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ معید انور بھائی کی کاوشوں سے یوسی 1 گلشن اقبال ٹاؤن وارڈ 04 کرنال کالونی کی گلیوں پر پیور بلاکس کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے یوسی 20 کے آرگنائزر کامران قریشی بھائی کام کا جائزہ لیتے ہوئے!!!

شکریہ ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
یوسی 20
پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬

27/07/2026

Bhai Jee 🇧🇬✌️

27/07/2026

🇧🇬✌️

25/07/2026

*سوال ہوگا حساب ہوگا!*

مورخہ 25جولائی،2026 ٹاون ممبر اصغر عابدی اور ساجد بلوچ بھائی نے یوسی20 کا وزٹ کیا اور وہاں پر موجود یوسی آرگنائزر کامران قریشی بھائی زممداران و کارکنان سے میٹنگ کی اور 26جولائی،2026 بروز اتوار شام 6 بجے عید گاہ گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاون میں پیپلزپارٹی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے عوامی احتجاجی اجتماع میں شرکت کا میسج منتقل کیا اور پیپلز پارٹی کی 18سالہ کرپشن اور بدانتظامی پر سوال و حساب لینے کے لئے یکجا ہو کر اس عوامی احتجاجی اجتماع کی تحریک میں اپنا بھر پور فعال کردار ادا کرنے کی گزارش کی۔

*سوال ہوگا حساب ہوگا!*

*بروز اتوار شام 6 بجے*

*عیدگاہ گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاون*

*یوسی20*
*پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن*
* # MQMPakistan*

23/07/2026
23/07/2026

مورخہ 22 جولائی 2026

باجوڑی محلے کے نالے کی صفائی پر اظہارِ تشکر
آج باجوڑی محلے کے نالے کی صفائی کا کام شروع کروا کر حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 101 معید انور بھائی نے عوامی خدمت کی ایک قابلِ تعریف مثال قائم کی ہے ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے باجوڑی محلے کے دیرینہ صفائی کے مسئلے پر توجہ دی اور صفائی کے لیے ٹیم بھیجی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اسی جذبۂ خدمت کے ساتھ علاقے کے دیگر مسائل بھی حل کیے جائیں گے تاکہ باجوڑی محلہ صاف، صحت مند اور خوبصورت ماحول کی طرف گامزن رہے۔
اہلِ باجوڑی محلہ کی جانب سے حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 101 معید انور بھائی یوسی 20 کے آرگنائزر کامران قریشی بھائی ، اور صفائی کرنے والی پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین !!

شکریہ ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
شکریہ MPA معید انور بھائی

Address

Karachi, Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یو سی 20 پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share