Jammat E Islami khaji Ground Gulbahar

Jammat E Islami khaji Ground Gulbahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammat E Islami khaji Ground Gulbahar, Political organisation, Karachi.

13/06/2026

Jammat e Islami Gulbahar khajji ground.

20/05/2026

30/04/2026

"مرتضیٰ وہاب کو کراچی برباد کرنے کے لایا گیا ہے، الیکشن بھی چوری کیا، تم نہیں ہو کراچی کے میئر"!!
پیپلز پارٹی کے مستعفی ٹاؤن چیئرمین (لیاری) ناصر کریم بلوچ نے سب بتا دیا!

ذمہ داری ملتی ہے تو بہتر انداز سے نبھائیں۔ نہ ملے تو اس کے لیے لابنگ  نہ کریں بلکہ کارکن بن کر کام کریں حافظ نعیم الر حم...
29/04/2026

ذمہ داری ملتی ہے تو بہتر انداز سے نبھائیں۔ نہ ملے تو اس کے لیے لابنگ نہ کریں بلکہ کارکن بن کر کام کریں
حافظ نعیم الر حمن کی جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت

29/04/2026

الحمد للہ حلقہ کھجی گراؤنڈ گلبہار کے سرکل سرحد اتحاد کالونی میں ڈور ٹو ڈور مہم کے دوسرے روز بھرپور مہم چلائ گئ اور بڑی تعداد میں نئے ممبرز بنائے گئے ناظم حلقہ فرقان الاسلام کارکنان کے ہمراہ دیر رات تک ورکنگ کرتے رہے۔
اللہ پاک تمام ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

28/04/2026

جماعت اسلامی کا ممبر بننے کا طریقہ سیکھیں، چند آسان اقدامات سے آپ ابھی جماعت اسلامی کے ممبر بن سکتے ہیں۔





e Islami Gulbahar

لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور سا...
25/04/2026

لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور ساتھ ہی صنعتوں اور کاروبار کو برباد کرے گا۔ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے اس پر مزید ہتھوڑے چلائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔
حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔

گلبہار میں امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا ان لائن خطاب بروز ہفتہ25 اپریل کو مین لیاقت چوک فینسی بیکر...
24/04/2026

گلبہار میں امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا ان لائن خطاب بروز ہفتہ25 اپریل کو مین لیاقت چوک فینسی بیکری کے سامنے بڑی اسکرین پہ چلایا جائے گا اور وہیں سے گلبہار میں ممبر سازی مہم کا اغاز کیا جائے گا

درس قران ہلکا کھجے گراؤنڈ گلبہار عدیل مجاہد بھائی کے گھر پہ رکھا گیا جس میں کارکنان اور علاقہ مکین نے بھرپور شرکت کی۔
19/04/2026

درس قران ہلکا کھجے گراؤنڈ گلبہار عدیل مجاہد بھائی کے گھر پہ رکھا گیا
جس میں کارکنان اور علاقہ مکین نے بھرپور شرکت کی۔

06/03/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف جمعہ کے روز عثمانیہ مسجد کے بعد حلقہ گلبہار ، وحید اباد اور حلقہ محمد اباد کا مشترکہ احتجاج ہوا اس موقع پر تمام حلقہ جات کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat E Islami khaji Ground Gulbahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share