PPP Korangi

PPP Korangi jiyala ppp

سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔۔ 18 اکتوبر 2024 کو سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ح...
10/10/2024

سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔۔
18 اکتوبر 2024 کو سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حیدرآباد میں جلسہ عام کا انعقاد ہوگا تمام عہدیداران جیالے و کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں.

عوامی اداروں کو آئین کی خلاف ورزی سے روکنے، عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے آئینی عدالتوں کا ...
10/10/2024

عوامی اداروں کو آئین کی خلاف ورزی سے روکنے، عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔

President  visits today the Embassy of the People’s Republic of China, to offer condolences over the tragic killing of C...
10/10/2024

President visits today the Embassy of the People’s Republic of China, to offer condolences over the tragic killing of Chinese citizens in a terrorist attack in Karachi.

Read More: ppp.org.pk/pr/32692/

16/08/2024

پی پی پی ڈیجیٹل کراچی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پی پی پی ڈیجیٹل سندھ کے ہیڈ سینیٹر ندیم احمد بھٹو نے کی۔
اجلاس میں پی پی پی ڈیجیٹل کراچی کی ہیڈ سید سمیتا افضال بھی موجود تھیں۔
ان کے علاوہ پی پی پی کراچی کے تمام ضلعوں کے ہیڈز نے بھی شرکت کی ۔

15/08/2024
‏سندھ میں اساتذہ کی کمی کے سبب اب کوئی بھی سرکاری اسکول بند نہیں رہے گا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ.
15/08/2024

‏سندھ میں اساتذہ کی کمی کے سبب اب کوئی بھی سرکاری اسکول بند نہیں رہے گا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ.

15/08/2024

15/08/2024

Sindh Government has established 30 Chest Pain Units across the province, equipped with trained staff and essential lifesaving medical facilities to ensure timely medical assistance for people suffering from heart-related issues.

15/08/2024

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share