جنید حیدر ملک

جنید حیدر ملک 🙃

Lunch with
03/08/2024

Lunch with

انڈیا چاند پر پہنچ گیا.. اللہ کرے  ان کا مشن 1 لاکھ فٹ کی بلندی پر پھنس جائے پھر ان کو ہماری ضرورت پڑے😁
23/08/2023

انڈیا چاند پر پہنچ گیا.. اللہ کرے ان کا مشن 1 لاکھ فٹ کی بلندی پر پھنس جائے پھر ان کو ہماری ضرورت پڑے😁

23/08/2023

‏بریکنگ:
انڈیا چاند کے جس حصے پر اُترا ہے اس کی ساری فائلیں پہلے ہی DHA کے پاس ہیں 😒😂

23/08/2023

دو ملک ایک ہی دن آزاد ہوے
ایک چاند پہ چڑھ گیا ایک ۔۔۔۔۔پہ!

21/02/2023
یہ بندہ پاکستان کو بہت مہنگا پڑے گا۔ اس شخص کی ہر بات جنسی تعلقات کے متعلق ڈبل-میننگ مزاح پر مشتمل ہے۔ شاید یہ اپنی شکل ...
15/01/2023

یہ بندہ پاکستان کو بہت مہنگا پڑے گا۔
اس شخص کی ہر بات جنسی تعلقات کے متعلق ڈبل-میننگ مزاح پر مشتمل ہے۔ شاید یہ اپنی شکل و صورت کو دیکھتے ہوئے احساس کمتری کا شکار ہے اور صرف انہیں غیر اخلاقی طریقوں سے ریٹنگ حاصل کرنا چاہ رہا۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ اس کے شو میں خواتین کی بڑی تعداد کو دکھایا جا رہا۔ یعنی یہ میسج دیا جا رہا ہے اب خاندانی خواتین بھی مردوں کے ساتھ بیٹھ کر گندے مذاق کو انجوائے کرتی ہیں۔
کچھ لوگ یہ بھاشن دیں گے کہ یہ اس کا ٹیلنٹ ہے، میں سمجھتا ہوں کہ وہ آدمی بہت چھوٹا ہوتا ہے جس کے پاس جنسی پوائنٹس اور حیاء سے خالی جگتوں کے علاوہ مزاح کا کوئی مواد نہ ہو۔
ہم سب کے گھروں میں مائیں، بہنیں، بیٹیاں موجود ہیں۔ وہ تعلیمی اغراض و مقاصد یا اہلِ خانہ سے رابطے کیلئے فون بھی استعمال کرتی ہیں، لیکن اگر ہر بار فون کھولنے پر اس جیسے بوسیدہ لوگوں کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں تو معاشرے کو نقصان پہنچے گا۔
کپل شرما کی ڈبل میننگ اور اوپن واہیات جگتیں اس کے اپنے معاشرے کو سوٹ کرتی ہوں گی، لیکن ہمارا معاشرہ اس چیز کا روادار نہیں ہو سکتا۔ ہمیں ایسے مواد کو روکنا ہوگا، ایسے گرے ہوئے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی۔ یہ اپنے اس شو کے ذریعے حیاء سے خلاصی کا نیا دروازہ کھول رہا ہے۔ اس کے بعد اس ٹرینڈ کی لائین لگے گی، کیونکہ انہیں پتا ہے کہ پیسہ اور گھٹیا شہرت اسی میں ہے۔ انہیں تو دو ٹکے مل جائیں گے لیکن پھر پاکستان کو یہ کلچر اور یہ بندہ مہنگا پڑے گا۔

- شہبازحفیظ

28/09/2022

*"آمدِ مصطفیٰﷺ مرحبا مرحبا"*
*امت ِمسلمہ کو میری جانب سے ہمارے پیارے آقا رحمت العٰلمین حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے مبارک اور پرنور مہینےکی آمد مبارک ہو*

Address

Address. Hockey Stadium Near Jinnah Hospital, Sharah E Faisal Karachi.
Karachi
SICILIAN PIZZA

Telephone

0334-3287780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنید حیدر ملک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جنید حیدر ملک:

Share