PPP District Central

PPP District Central President :sardar khan
S.v.pre :waseem qureshi
G.sec :shehzad majeed
Info sec :asad hanif

Welcome to the digital family of Pakistan Peoples Party District Central Official. President : Sardar Khan
Senior Vice President : Waseem Qureshi
General Secretary : Shehzad Majeed
Information Secretary : Asad Hanif

07/09/2026
07/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس-129 کے سینیئر نائب صدر آفتاب برفت کی جانب سے بلوچستان کے پُرفضا تفریحی مقام حب ڈیم، نیشنل کھیرتھر پارک پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے عہدیداران، کارکنان اور دوست احباب کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان نے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز حسن وارثی اور راؤ زکاء، پی اینڈ آر کوآرڈینیشن سیکرٹری محمد اشرف، پیپلز بزنس فورم کراچی ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری سید سرفراز علی اور سردار صمد بلوچ کے ہمراہ شرکت کی۔

اس موقع پر پی ایس-129 کے صدر فیصل شیخ، جنرل سیکرٹری ذاکر حسین، رسول بخش برفت، بابر برفت، نور برفت، عاصم برفت، صداقت علی، محمد عامر، ملک آفتاب، عرفان برفت، شبیر راٹھور، منیب خان، سعید خان جی، محمد بلال، بابر سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

06/09/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر نثار احمد کھوڑو کی زیرِ صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس من...
05/09/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر نثار احمد کھوڑو کی زیرِ صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدور، جنرل سیکریٹریز اور ضلعی صدور نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی انفارمیشن سیکرٹری MNA :ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹریز کا زوم اجلا...
05/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی انفارمیشن سیکرٹری MNA :ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹریز کا زوم اجلاس ہوا۔
زوم اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری راؤ زکا، سٹی ایریاز کے انفارمیشن سیکریٹریز رانا عبدالرحمان، آفاق الیاس، سعد یوسف، فرحان شبیر، پیپلز یوتھ سینٹرل کے انفارمیشن سیکرٹری شہزاد برفت، پی ایس ایف سینٹرل کے انفارمیشن سیکرٹری مہد بھگت نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیرِ صدارت پی ایس 123 یوسی 7 کے تنظیمی امور کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ م...
04/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیرِ صدارت پی ایس 123 یوسی 7 کے تنظیمی امور کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، نائب صدر نیاز محمد خان، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز حسن وارثی، راو زکاء، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس، پی ایس 123 کے صدر رحمت علی، جنرل سیکرٹری رانا عقیل، سینیئر نائب صدر شیراز اعوان، یوسی 7 کے صدر دانش عزیز، جنرل سیکرٹری عقیل احمد اور یوسی کے دیگر عہدیداران اور وارڈز کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

میٹنگ کے دوران یوسی 7 کے تنظیمی امور، پارٹی سرگرمیوں اور تنظیم کو مزید فعال و مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ ٔ خیال کیا گیا۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

04/09/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی و یوسی چیئرمین دل محمد خان اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ضلع وسطی حسن وارثی کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد یوسی 9 میں باغ سیدی فیملی پارک کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر پارلیمانی لیڈر کے ایم سی کرم اللہ وقاصی، پی ایس 127 کے انفارمیشن سیکرٹری و یوسی چیئرمین محمد وقار، یوسی 9 کے کونسلرز، یوسی کے عہدیداران و کارکنان اور علاقے کے معززین موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

03/09/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ضلع وسطی حسن وارثی کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد بلاک J میں 3 ہزار 500 فٹ طویل ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
اس موقع پر پارلیمانی لیڈر کے ایم سی کرم اللہ وقاصی، پی ایس 127 کے انفارمیشن سیکرٹری و یوسی چیئرمین محمد وقار، اور دیگر عہدیداران و کارکنان موجود تھے۔

Address

House # B-7 , Block L, North Nazimabad
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category