کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک آہ کو چاہیے ____ اِک عُمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک

ھم سب کی زندگیوں میں ان کہی سچائیاں، ناقابل تلافی نقصانات، ادھورے خواب، ناقابل فراموش محبتیں، انتظار، وصال، ان چھوئے جذبے، آدھے ادھورے عشق ، ھنسی قہقہے اور آنسو ھوتے ھيں کہ زندگی انھی سے عبارت ھے.

12/07/2025

کہاں گئے وہ سخنور جو میر محفل تھے​
ہمارا کیا ہے بھلا ہم کہاں کے کامل تھے​ ​

اب ان سے دور کا بھی واسطہ نہیں ناصر ​
وہ ہمنوا جو مرے رتجگوں میں شامل تھے
خرم شہزاد Kamil Khan
کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک

"اور میں اب بھی نہیں جانتا کہ مجھے کون سی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے: جو چیزیں میں اپنے دل کی مرضی کے خلاف کرتا ہوں، یا وہ ...
13/05/2025

"اور میں اب بھی نہیں جانتا کہ مجھے کون سی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے: جو چیزیں میں اپنے دل کی مرضی کے خلاف کرتا ہوں، یا وہ چیزیں جو میرا دل میری مرضی کے خلاف کرتا ہے🥀
- جبران خلیل جبران

04/02/2025

محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص
زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے
تو میں
اُس کے حق میں ہوں ❤️

تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباستم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر  ☺️
01/02/2025

تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر ☺️

05/05/2024

دِل بھی بُجھا ہو ، شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
مَر جائیے جو اَیسے میں تنہائیاں بھی ہوں

احمد فراز

کچھ رابطے پھر سے بحال ہو بھی جائیں تو اُن میں پہلے سی کشش نہیں رہتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! ! ! ! !کیا وہ امید بھی گئی !ہاں وہ امید ب...
28/04/2024

کچھ رابطے پھر سے بحال ہو بھی جائیں تو اُن میں پہلے سی کشش نہیں رہتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! ! ! ! !

کیا وہ امید بھی گئی !
ہاں وہ امید بھی گئی ۔ ۔ ۔ ۔

22/04/2023

ہر اک درد کی شدت چھپائی جائے گی
عید تو آخر عید ہے، منائی جائے گی
===== عید مبارک =====

27/03/2023

ہم سب اسیر دشت ہویدا ہیں دوستو
ہم میں کوئی کسی کو کسی کا پتا نہ دے..
اسلم انصاری

15/10/2021

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا....
غالب

مرحلہ وار اترتی ہے مصیبت ہم پرہم اسیرانِ محبت ہیں دعا کی جائےبہنام احمد
24/09/2021

مرحلہ وار اترتی ہے مصیبت ہم پر
ہم اسیرانِ محبت ہیں دعا کی جائے

بہنام احمد



ہے نصفِ شب  اور وہ  دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا,کسی سے چاندنی  راتوں  کا  قصہ چھڑ گیا ہوگا....!!!جان من جون
08/05/2021

ہے نصفِ شب اور وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا,
کسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا....!!!
جان من جون

16/10/2020

"دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نا دیا،
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا،

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید،
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا...

Address

Karachi

Telephone

+923123701853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share