Zauq e naat

Zauq e naat Its All About Love For Allah & His Prophet (Peace Be Upon Him) میں تو عاشق ہوں نبی ﷺ کا

02/07/2026

ہے سکندرؔ ثنا خوانِ شاہ امم
عزت و مرتبہ اور کیا چاہیے

02/07/2026

بھیک کے ساتھ ہی انکے دربار سے
مل رہی ہے دعا اور کیا چاہیے 🙏🏻

30/04/2026

📌 گھر میں پانچ مقامات جہاں شیاطین رہتے ہیں، ان سے محتاط رہیں!

1️⃣ غیر استعمال شدہ بستر

اگر آپ کا کوئی بستر طویل مدت تک بچھا رہتا ہے اور اس پر کوئی نہیں سوتا، تو یہ شیطان کے ٹھہرنے کی جگہ بن سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"فِراشٌ للرجلِ، وَ فراش لِأهلِه، وَ الثالِث لِلضيْفِ، وَ الرابِعُ لِلشيْطَانِ"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ بستر کو ہمیشہ لپیٹ کر رکھیں۔
✅ ہر دو تین دن بعد اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی یا عطر چھڑکیں-

2️⃣ غسل خانہ / باتھ روم

یہ جگہ شیاطین کے رہنے کا سب سے بڑا مرکز ہے، اور یہاں موجود شیطان انتہائی ناپاک اور خطرناک ہوتے ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتاها أحدكم فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث"
(ابو داؤد)
📌 احتیاط:
✅ باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے "أعوذ بالله من الخبث والخبائث" پڑھیں۔
✅ اندر بات نہ کریں، زیادہ وقت نہ گزاریں، اور ہمیشہ دروازہ بند رکھیں۔
3️⃣ لمبے عرصے سے لٹکے ہوئے کپڑے

اگر کوئی کپڑے لمبے عرصے تک الماری میں لٹکے رہیں یا انہیں صاف نہ کیا جائے تو شیطان ان میں ٹھکانہ بنا سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"أُطووا ثيابكم فإن الشيطان يسكن كل ثياب منشورة"
📌 احتیاط:
✅ کپڑوں کو مناسب طریقے سے تہہ کر کے رکھیں۔
✅ ہر کچھ دن بعد الماری کھول کر سورۃ الفاتحہ اور آیت الکرسی پڑھیں۔
✅ کپڑوں پر قرآنی دم کیا ہوا پانی یا خوشبو چھڑکیں۔

4️⃣ انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے / تصویریں
یہ اشیاء ملائکہ کے داخلے میں رکاوٹ بنتی ہیں اور شیاطین کے لیے ٹھکانہ فراہم کرتی ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"لا تَدخلُ الملائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَ لا تماثيل"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ گھر میں انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے اور تصاویر رکھنے سے گریز کریں۔
✅ اگر ضروری ہوں، تو انہیں کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں یا چہرے کے خدوخال مٹا دیں۔

5️⃣ آگ جلانے کی جگہ (چولہا / انگیٹھی)
چونکہ شیاطین آگ سے پیدا کیے گئے ہیں، اس لیے وہ آگ جلنے والی جگہوں کو پسند کرتے ہیں۔
📌 احتیاط:
✅ چولہا جلاتے یا بجھاتے وقت "بِسْمِ اللَّهِ" کہیں۔
✅ چولہے یا آگ جلانے کی جگہ کو صاف رکھیں اور اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی چھڑکیں۔

📢 اللہ ہمیں اور آپ کو شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین!

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون خبر غم : فیض یافتۂ اعلیحضرت، نمونۂ اسلاف، بزرگوارقبلہ پیر سید نذرحسین شاہ ترمذی صاحب  ایک سو ...
26/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
خبر غم : فیض یافتۂ اعلیحضرت، نمونۂ اسلاف، بزرگوار
قبلہ پیر سید نذرحسین شاہ ترمذی صاحب
ایک سو اڑتیس (138) سال کی عمر میں وصال فرما
گئے ہیں۔ اللہ کریم حضرۃ کےدرجات بلند فرمائے 🤲🏻

وہ مبارک بزرگ کہ جنہوں نےاعلیحضرت کا دیدارکیا تھا ..Allah Kareem hazrat ke darjaat buland farmaee . Aaameen..

11/03/2026

21 رمضان یوم شہادت حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ

منافق اور مومن کی اگر پہچان کرنی ہو
لگاو مل کر یہ نعرہ علی مولا علی مولا

ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻭﮞ ﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮﮞﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯﺍﺳﯽ ﺑﮯ ﺧﻮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞﺗﮍﭖ ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﷺ ﮐﯽ ﺗﮍﭘﺎ ﺭﮨﯽ...
27/02/2026

ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻭﮞ ﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮﮞ
ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺍﺳﯽ ﺑﮯ ﺧﻮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ
ﺗﮍﭖ ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﷺ ﮐﯽ ﺗﮍﭘﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺩﻭﻋﺎﻟﻢ ﮐﺎ ﺩﺍﺗﺎ ﷺ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮐﻌﺒﮯ ﮐﺎ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ

ﺍﺩﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻓﺮﺽِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺟﮭﮑﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺯﻟﻔﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﯿﭽﮯ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ
ﻧﻈﺮ ﭼﻮﻣﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﯿﮟ

ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮬ ﮑﺮ ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﯽ ﺟﻮﮔﻦ ﭼﻠﯽ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﻓﻘﯿﺮﯼ ﮐﺎ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻠﯿﻘﮧ
ﻧﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ

ﺍﺩﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮕﺎﮦِ ﮐﺮﻡ ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﷺ
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﺳﺮِ ﺭﺍﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﭽﮭﺎ ﺩﻭ
ﺍﭨﮭﻮ ﺑﮩﺮِ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﺳﺮ ﮐﻮ ﺟﮭﮑﺎ ﺩﻭ

ﺧﺪﺍ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻟﺮﺑﺎ ﷺ ﮐﯽ
ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﭼﻠﯽ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﯾﮧ ﺟﺬﺑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﷺ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻧﺎﺯ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﮧ ﻣﺴﻠﻢ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﻻ ﺭﮨﯽ ہے

19/02/2026

یکم رمضان الکریم ۔۔۔ تمام مریدوں و عقیدتمندوں کو یوم ولادت سرکار غوث پاک حضرت شیخ عبالقادر جیلانی رضی اللّٰہ تعالی عنہ بہت بہت مبارک ہو 💙
شمع توحید دل میں جلا کر پیو ، دل لگا کر پیو۔
شاہ بطحا کی خیرات پاکر پیو،
شیخ کے آستانے پہ آکر پیو ،
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا مرحبا مرحبا۔۔۔💙

🌙 رمضان المبارک 🌙رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے...
18/02/2026

🌙 رمضان المبارک 🌙

رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے۔

✨ یا اللہ! اس رمضان کو ہمارے لیے سلامتی، خوشی اور بخشش کا ذریعہ بنا دے۔

آپ سب کو رمضان مبارک ✨

17/02/2026

Our one of beloved page member needs help

On this bless upcoming month Of Ramzan
Please give ur donation sadqa to him

Meri last month se job nahi hai.
Indrive or bykea se ghar chala raha hn
Per rent,rashan nahi ho paraha hy
Mein karachi se hn married hn beti hai

Mein kuch bhi krlunga aap k ghar k kaam ya kuch bhi.

Mujhe help ki need hai aap logon ki
Mein bheek mangney wala nahi ik safaid posh insaan hn majbooran hath phailaney padd rhy hain

Mera experience Admin & Finance ka hy.
Job interview horhy hain per job nahi lg rhy

Need your help

Thank you.

Account details will be shared if you interested

شعبان المعظم💚
22/01/2026

شعبان المعظم💚

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zauq e naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zauq e naat:

Shortcuts

Share

Category