PST Karachi Division

PST Karachi Division Alhamdulillah

6 ستمبریومِ دفاع پاکستانتو سلامت وطن 🇵🇰پاکستان زندہ باد 💚     ̇slam
05/09/2026

6 ستمبر
یومِ دفاع پاکستان
تو سلامت وطن 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 💚

̇slam

29/08/2026

کراچی ڈویژن کے جنرل سیکڑیڑی محمد شہباز رضا قادری عایزل قتل کیس میں مرکزی چیٸرمین محمد ثروت اعجاز قادری کی ھدایت پہ تنظیمی موقف دے رہے ہیں.

̇slam

26/08/2026

قائدین کی تین ہٹی کے مقام پر پرچم کشائی بیاد شہدائےمیلاد مصطفی مستونگ بلوچستان کے مناظر

25/08/2026

مرکزی میلاد ریلی
کی قیادت کیلئے قادری ہاؤس ناظم آباد سے مرکزی قائدین روانہ

ناموسِ رسالت ﷺ اور 295-C ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔  ̇slam
23/08/2026

ناموسِ رسالت ﷺ اور 295-C ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔

̇slam

21/08/2026

آپ آرہے ہیں نا؟

1501 سالہ جشنِ ولادت
مرکزی میلاد مصطفیٰ ﷺ ریلی

بتاریخ 11 ربیع الاول 25 اگست 2026
بروز منگل
رات 10 بجے

آغاز ۔ لیاقت آباد ڈاکخانہ
اختتام ۔ مزار مبارک حضرت چھٹن شاہ بابا علیہ الرحمہ میٹھادر کراچی.

̇slam

1501 سالہ جشنِ ولادت مرکزی میلاد مصطفیٰ ﷺ ریلیبتاریخ 11 ربیع الاول 25 اگست 2026بروز منگلرات 10 بجےآغاز ۔ لیاقت آباد ڈاکخ...
20/08/2026

1501 سالہ جشنِ ولادت
مرکزی میلاد مصطفیٰ ﷺ ریلی

بتاریخ 11 ربیع الاول 25 اگست 2026
بروز منگل
رات 10 بجے

آغاز ۔ لیاقت آباد ڈاکخانہ
اختتام ۔ مزار مبارک حضرت چھٹن شاہ بابا علیہ الرحمہ میٹھادر کراچی.

پاکستان سنی تحریک علما ء و مشاٸخ کمیٹی تحفظ علما ء ومشاٸخ اہلسنت کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیٸرمین محمد ثروت اعجاز قادری صاحب...
19/08/2026

پاکستان سنی تحریک علما ء و مشاٸخ کمیٹی تحفظ علما ء ومشاٸخ اہلسنت کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیٸرمین محمد ثروت اعجاز قادری صاحب کی زیرے صدارت قادری ہاوس ناظم أباد کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ یادگار اسلاف مرکزی میلاد ریلی کے لیے منعقد ہوا جس میں علماء و مشاٸخ نے شرکت فرماٸی اس موقع پہ مرکزی کواڈینیٹڑ محمد طیب حسین قادری کراچی ڈویژن جنرل سیکڑیڑی محمد شہباز رضا قادری و دیگر بھی موجود ہے.

̇slam

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST Karachi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share