02/09/2026
اہم اطلاع برائے اہلیان میمن گوٹھ و مضافات
میمن گوٹھ، ملیر کینٹ روڈ پر واقع "اچک شنواری ہوٹل" کی انتظامیہ کی طرف سے خواتین اور بچوں کی عزت و تحفظ کے حوالے سے سنگین شکایات موصول ہوئی ہیں۔
ہم اپنے علاقے کی عزت، امن اور بہنوں بیٹیوں کے تحفظ کو سب سے مقدم رکھتے ہیں۔
لہٰذا جب تک ہوٹل انتظامیہ عوامی تحفظات دور کر کے تحری یقین دہانی نہیں کراتی، ہم بطورِ احتجاج اس ہوٹل کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔
آئیں اتحاد کا مظاہرہ کریں اور اپنے علاقے کو محفوظ بنائیں۔
منجانب: اہلیان میمن گوٹھ