Shahid Anjum chairman UC-13

Shahid Anjum chairman UC-13 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Anjum chairman UC-13, Political organisation, Karachi.

سیکٹر 1D آفتاب بھائی والی گلی میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔
19/11/2019

سیکٹر 1D آفتاب بھائی والی گلی میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔

یو ۔سی 13 میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔یو ۔سی آرگنائزر وقاص بھائی ۔کونسلر حیات بھائی اور کارکنان موجود ہیں ۔
16/11/2019

یو ۔سی 13 میں سیوریج لائن کا کام ھو رہا ھے ۔یو ۔سی آرگنائزر وقاص بھائی ۔کونسلر حیات بھائی اور کارکنان موجود ہیں ۔

ڈسٹرکٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر  اور وایس چیئرمین شاہد بشیر بھائی کی کاوشوں سے  یو ۔سی 13 میں رنگ ۔ڈھکن لگاے جا ر...
06/11/2019

ڈسٹرکٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر اور وایس چیئرمین شاہد بشیر بھائی کی کاوشوں سے یو ۔سی 13 میں رنگ ۔ڈھکن لگاے جا رہے ھیں ۔

فری میڈیکل کیمپ یو ۔سی 13 وارڈ 4 نورانی محلہ سیکٹر سیون ۔اے ۔
31/10/2019

فری میڈیکل کیمپ یو ۔سی 13 وارڈ 4 نورانی محلہ سیکٹر سیون ۔اے ۔

15/10/2019

یو ۔سی 13 مجاھد آباد کراچی غربی ۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر یو ۔سی 13 وارڈ 2 ایریا علیگڑھ کالونی بازار میں روڈ کارپیٹینگ ہوئی ۔ٹاؤن آ...
15/10/2019

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر یو ۔سی 13 وارڈ 2 ایریا علیگڑھ کالونی بازار میں روڈ کارپیٹینگ ہوئی ۔ٹاؤن آرگنائزر جاوید عزیز بھائی ۔جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم پیر زادہ بھائی ۔یو ۔سی آرگنائزر وقاص بھائی کونسلر حیات بھائی اور کارکنان ۔ہمدرد ۔عوام موجود ھیں ۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر ون ۔سی چمن گنج  زبیدہ ہسپتال کے پاس اور علیگڑھ بازار میں روڈ  کارپیٹنگ کے کا...
09/10/2019

ڈسٹرکٹ ویسٹ چیئرمین اظھار بھائی کی ھدایت پر ون ۔سی چمن گنج زبیدہ ہسپتال کے پاس اور علیگڑھ بازار میں روڈ کارپیٹنگ کے کام کا آغاز ھو گیا ۔

بارش کا پانی نکا لنے کا کام ھو رہا ھے ۔۔
30/09/2019

بارش کا پانی نکا لنے کا کام ھو رہا ھے ۔۔

یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا دوسرا دن ۔
28/09/2019

یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا دوسرا دن ۔

یو ۔سی 13 میں آج بارش کے دوران نالوں کی صفائی کی جا رہی ھے ۔
27/09/2019

یو ۔سی 13 میں آج بارش کے دوران نالوں کی صفائی کی جا رہی ھے ۔

یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا پہلا دن ۔
27/09/2019

یو ۔سی 13 میں تین روزہ صفائی مہم کا پہلا دن ۔

سیکٹر ون ۔اے میں سیوریج کا کام ہوا ۔
05/09/2019

سیکٹر ون ۔اے میں سیوریج کا کام ہوا ۔

Address

Karachi

Telephone

+923129230290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Anjum chairman UC-13 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share