APML MEDIA CELL District Central

APML MEDIA CELL District Central Umair Goat Farm

18/11/2021

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی

اللہ پاکستان کو تاحشر زندہ و پائندہ رکھے۔ آمین

"آج ہم ان عظیم مردوں اور عورتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ،محفوظ وطن کے حصول کے لئے جارحانہ جدوجہ...
14/08/2021

"آج ہم ان عظیم مردوں اور عورتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ،محفوظ وطن کے حصول کے لئے جارحانہ جدوجہد کرتے ہوئے گزاری تاکہ آئندہ نسلیں ، یعنی ہم ، ایک آزاد ملک میں رہ سکیں۔" - پرویز مشرف - سابق صدر پاکستان - (قوم سے خطاب - 14 اگست )

31/07/2021
" فکری  طور پر اختلافات ہونے میں کوئی  حرج نہیں ہے جب تک کہ خیالات کی آزادی فکری بحثوں تک ہی محدود  رہیں. "  - پرویز مشر...
06/07/2021

" فکری طور پر اختلافات ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ خیالات کی آزادی فکری بحثوں تک ہی محدود رہیں. " - پرویز مشرف - سابق صدرِپاکستان

June 22, 2021:Doctors felt a pacemaker was necessary to address the heart arrhythmia of Former President Pervez Musharra...
23/06/2021

June 22, 2021:

Doctors felt a pacemaker was necessary to address the heart arrhythmia of Former President Pervez Musharraf. In doing the operation Cardiologists confirmed wall thickening of the heart caused by the prevailing Amyloid condition. Operation to install pacemaker was carried out successfully and the Former President is in recovery.

22 جون،2021:

ڈاکٹروں نے محسوس کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے دل کے اریٹھیمیا سے نمٹنے کے لئے ایک پیس میکر ضروری ہے۔ آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے تصدیق کی، امیلوائڈ کی وجہ سے دل کی دیوار میں فرق آیا ہے۔ پیس میکر کامیابی کے ساتھ نصب کردیا گیا ہے اور سابق صدر صحت یاب ہو رہے ہیں۔

APML is celebrating 70 year of Pakistan in Distric Central karachi .
11/08/2017

APML is celebrating 70 year of Pakistan in Distric Central karachi .

08/08/2017

History

وقت بہت قریب ہے پرویزمشرف کے دوبارہ عروج کا اپ سب پرویزمشرف کے سپپورٹرز سے ریکویسٹ ہیں کے اب ہر جگہ سے پرویزمشرف کے خلاف...
05/08/2017

وقت بہت قریب ہے پرویزمشرف کے دوبارہ عروج کا اپ سب پرویزمشرف کے سپپورٹرز سے ریکویسٹ ہیں کے اب ہر جگہ سے پرویزمشرف کے خلاف الزام لگانے کا سلسلہ شروع ہو جاےگا خاص طور پر ٹی وی پر کچھ لوگ پرویزمشرف پر عجیب قسم کی باتیں کر کے اپ لوگوں کو گمراہ کرینگے لیکن ١ بات یاد رکھے گا پرویز مشرّف کی نیت ہمیشہ صاف رہی ہے اس شخص نے ہمیشہ پاکستان کے دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہیں. اور سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا ہے.
الله اپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان ہمیشہ پائندہ باد.
جے پرویز مشرف

03/08/2017
01/08/2017

Address

District Central
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APML MEDIA CELL District Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share