Peoples Party Youth Sukkur City

Peoples Party Youth Sukkur City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peoples Party Youth Sukkur City, Political Party, Karachi.

پنجاب میں بھی جلد بڑی  بڑی  شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی جاگ اٹھا ہے پاکستان🇱🇾
09/08/2021

پنجاب میں بھی جلد بڑی بڑی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی
جاگ اٹھا ہے پاکستان
🇱🇾

پی پی پی یوتھ ونگ سٹی کے عہدے داران,پی ایس ایف, دوسرے قابل احترام معززین, اور پارٹی ورکرز کا بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو ...
09/08/2021

پی پی پی یوتھ ونگ سٹی کے عہدے داران,پی ایس ایف, دوسرے قابل احترام معززین, اور پارٹی ورکرز کا بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے سکھر بننے پر مبارکباد

09/08/2021

یہ ہمارے نوجوان کا کام اپنے زندگی کو ایک سیلفی چکر ختم کر رہے ہیں۔۔ اپنے ماں باپ کا خیال کریں۔۔

*E I D 🐐 M U B A R A K TO YOU & YOUR FAMILY* * ٰی_مبارک**Regards:*Aurangzeb Ali QureshiPresident PYO Sukkur City
21/07/2021

*E I D 🐐 M U B A R A K TO YOU & YOUR FAMILY*

* ٰی_مبارک*

*Regards:*
Aurangzeb Ali Qureshi
President PYO Sukkur City

ووٹ صرف تیر کا،اسلام گڑھ، میرپور آزاد کشمیر کی عوام نے تاریخی مہنگائی، بیروزگار اور ملک کی بدترین معاشی صورتحال کے خلاف ...
11/07/2021

ووٹ صرف تیر کا،
اسلام گڑھ، میرپور آزاد کشمیر کی عوام نے تاریخی مہنگائی، بیروزگار اور ملک کی بدترین معاشی صورتحال کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا۔
Bilawal Bhutto Zardari

Team PYO Sukkur City.

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو امریکا روانہ ہوگئے۔بلاول بھٹو امارات ایئرلائین کی پرواز سے امریکا روانہ ہوئے۔بلاول بھٹو ...
11/07/2021

‏چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو امریکا روانہ ہوگئے۔
بلاول بھٹو امارات ایئرلائین کی پرواز سے امریکا روانہ ہوئے۔
بلاول بھٹو امریکا میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
بلاول بھٹو زردار ی امریکی آفیشلز سے ملاقاتیں کریں گے۔
بلاول بھٹو کے دورے کو ملکی صورتحال کےپیش نظر انتہائی اہم سمجھاجارہا۔

Provincial Minister Syed Awais Shah later attended the wedding of President People's Youth City Sukkur Aurangzeb Qureshi...
19/02/2021

Provincial Minister Syed Awais Shah later attended the wedding of President People's Youth City Sukkur Aurangzeb Qureshi
Along with Ayaz Buriro President People's Youth District Sukkur

My respectable president Javed Nayab Laghari sb & Aamir Ali Noonari, Anwar Soomro At sindh assembly Karachi..
26/01/2019

My respectable president Javed Nayab Laghari sb & Aamir Ali Noonari, Anwar Soomro At sindh assembly Karachi..

آج شھداء کارساز سانحہ 2007 کے شھداء کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے یوتھ ونگ ضلع سکھر کے صدر ایاز برڑو اور سکھر سٹی کے یوت...
18/10/2018

آج شھداء کارساز سانحہ 2007 کے شھداء کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے یوتھ ونگ ضلع سکھر کے صدر ایاز برڑو اور سکھر سٹی کے یوتھ کے صدر اورنگزیب قریشی کی قیادت میں پریس کلب سکھر پے ایک تقریب رکھی گئی جس میں پیپلزپارٹی ڈویزن کے صدر حاجی انور خان مھر صاحب، سٹی صدر مشتاق احمد سرھیو، ڈپٹی میئر سکھر طارق علی چوھان، سینئر رھنما مرتضی گھانگھرو، سابقہ یوتھ ڈویزنل صدر عبدالسمیع قاضی، عورت رھنما و میمبر میونسپل کارپوریشن عذرا جمال سمیت سکھر سٹی کے بھت سارے نوجوانوں نے شرکت کی اور شھدا کو دیے جلاکر سلام عقیدت پیش کیا۔

17/10/2018

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Party Youth Sukkur City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share