Tehreek e Islami - Pakistan

Tehreek e Islami - Pakistan عقیدہ : لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
نصب العین : عملاً اقامت دین کی جدوجہد اور حقیقتاً رضاۓ الٰہی

عید ملن اجتماع تحریک اسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام
29/05/2026

عید ملن اجتماع تحریک اسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہنمازِ عید الاضحیٰبمقام: جامع مسجد الحمد، اٹاوہ سوسائٹی (نزد حسن آباد)نمازِ عید صبح 6:20 ب...
23/05/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
نمازِ عید الاضحیٰ
بمقام: جامع مسجد الحمد، اٹاوہ سوسائٹی (نزد حسن آباد)
نمازِ عید صبح 6:20 بجے ادا کی جائے گی۔
امامت و خطابت کے فرائض
محترم حافظ مفتی محمد کامران صاحب
سر انجام دیں گے۔
خواتین کی شرکت کا باپردہ انتظام ہے
تمام اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
رابطہ: 03132025362

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہتمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ عید الاضحیٰبروز عید، ٹھیک صبح 7:00 بجےبمقام: عید گاہ فارا...
23/05/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ عید الاضحیٰ
بروز عید، ٹھیک صبح 7:00 بجے
بمقام: عید گاہ فاران، سیکٹر 5J نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔
نمازِ عید کی امامت و خطابت کے فرائض
محترم امیرِ تحریکِ اسلامی پاکستان
حافظ ڈاکٹر سید زاہد حسین صاحب
سر انجام دیں گے۔
تمام اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
تحریک اسلامی کراچی

02/05/2026

تحریک اسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام علمی وفکری نشست مولانا مودودی کی شخصیت اور خدمات پر معلوماتی پریزنڈیشن جناب محترم پروفیسر ڈاکٹر سید علی صاحب نے پیش کی




علمی فکری نشست
30/04/2026

علمی فکری نشست

28/04/2026

تقریب تقسیم اسناد تعلیمات دینیہ کورس

مرکزی نظم کا دورہ قاضی احمد ضلعہ نواب شاہ میں ارشد کھوکر صاحب کی رہائش گاہ پر نوجوانوں سے امیر تحریک اسلامی پاکستان محتر...
25/04/2026

مرکزی نظم کا دورہ قاضی احمد ضلعہ نواب شاہ میں ارشد کھوکر صاحب کی رہائش گاہ پر نوجوانوں سے امیر تحریک اسلامی پاکستان محترم ڈاکٹر حافظ سید زاہد حسین صاحب اور نائب امیر تحریک اسلامی پاکستان محترم عبد الطیف انصاری صاحب کے خطاب کرتے ہوئے تصاویر

12/04/2026

مرکزی نظم کے دورہ فیصل آباد کے موقع پر ناظم حلقہ نوجوانان ضیاء صاحب کی رہائش گاہ پر نوجوانوں کے اجتماع اور امیر تحریک اسلامی پاکستان محترم حافظ سید زاہد حسین صاحب کی فیصل آباد میں امیر فیصل آباد عبدالرئوف ایڈووکیٹ کے زیر انتظام جامع مسجد محمدی میں دعوتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تصاویر

02/04/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تحریکِ اسلامی کراچی کے رکن، محترم عارف سومرو کے بڑے بھائی ارشاد علی طویل علالت کے بعد رب تعالیٰ کے حضور پیش ہوگئے۔
امیر تحریک اسلامی پاکستان ڈاکٹر حافظ سید زاہد حسین صاحب، نائب امیر پروفیسر عبد اللطیف انصاری ، قیم عطا الرحمان اخوانی، اور ذمہ داران نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی ہے ۔
ان کی نمازِ جنازہ آج صبح 11:00 بجے جامع مسجد عبدلقادر جیلانی میں ادا کی جائے گی،
رابطہ برائے تعزیت #

عارف سومرو بھائی
03213203277

29/03/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Islami - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek e Islami - Pakistan:

Share