Pakistan Military Forces

Pakistan Military Forces جتنا آپ اپنی فوج اور آئی ایس آئی سے پیار کرتے ہو اتنا ہی

01/08/2026

میں تیرے گھر آیا ہوں تو نے کہا تھا نا 🇵🇰👉🏻

بلوچستان کے علاقے گومازی میں امن دشمنوں کے بزدلانہ حم*لے کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے لانس نائی...
27/07/2026

بلوچستان کے علاقے گومازی میں امن دشمنوں کے بزدلانہ حم*لے کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے لانس نائیک اعظم خان ولد مقدم جلال خان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید کا تعلق پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے دور افتادہ پہاڑی علاقے کوہِ سلیمان (بدھے گڑھی) سے تھا، جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے شجاعت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔
اس عظیم قربانی پر جہاں شہید کے آبائی علاقے میں فضا سوگوار ہے، وہاں اہلکار کی حب الوطنی اور دلیری پر فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے واقعے میں ملوث امن دشمنوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان  کے 8 دہشت گرد  جہنم واصل
27/07/2026

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے پنجگور بگٹی چوک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا آئی ای ڈی حملہ ناکام بنا دیاسیکیورٹی فورسز نے برو...
27/07/2026

سیکیورٹی فورسز نے پنجگور بگٹی چوک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا آئی ای ڈی حملہ ناکام بنا دیا

سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنجگور کے بگٹی چوک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے آئی ای ڈی حملے کو ناکام بنا دیا، جس کا نشانہ سول آبادی اور عام بلوچ شہری تھے۔ سیکیورٹی فورسز کا آخری دہشت گرد کے خاتمے کے عزم کے ساتھ آپریشن جاری ہے

22/07/2026

کوئی فضلو حلوا خور کو بتاؤ اجو 35000 ہزار تنخوا 😔کے لیے اتنا گولیاں کاؤ نہ

18/07/2026

آخر کار معافی مانگنی پڑھی

17/07/2026

اور خاموشی چھٹانوں کی طاقت #خاموشی

17/07/2026

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا "آپریشن شعبان" جاری، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 5 جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 75 دہشت گرد ہلاک، متعدد علاقوں میں آپریشنز تاحال جاری ہیں۔


#اپریشن #شعبان

17/07/2026

اندھے نکالتے ہیں میرے چہرے
#اپریشن #
#شعبان

11/07/2026

Welcome back 👉🏻🇵🇰

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Military Forces posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category