Saad Afzal Goreja and team

Saad Afzal Goreja and team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Afzal Goreja and team, Political organisation, Karachi.

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت ا...
28/05/2026

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰
یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت اور خودمختاری کی علامت ہے، جب قوم نے اتحاد کے ساتھ ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ دن ہمیں قومی سلامتی، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان زندہ باد 🇵🇰
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

28/05/2026

26/05/2026

مصطفائی مسجد کے امام صاحب اور علاقے کے بزرگوں نے اپنے علاقے کے مسائل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی۔

26/05/2026

سعد افضل گوریجہ اور علاقے کے بزرگوں نے اپنے علاقے کے مسائل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی۔

26/05/2026
26/05/2026

السلام وعلیکم
شاہ فیصل کالونی یو سی 3 اور پیپلز ٹاؤن کے درمیان والی سڑک کو آج 2 ماہ گزر گئے ایک حادثے کی وجہ سے بند ہے آپ سب کےعلم میں یہ بات ہے کہ
اور ان کی ٹیم کی جانب سے سب اداروں میں درخواستیں جمع کروائی گئیں لیکن اداروں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی جس وجہ سے عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا درپیش ہے ابھی تک، اس بات کو دیکھتے ہوئے سعد گوریجہ کی ٹیم اور اہلہ محلہ نے ایک احتجاج ریکارڈ کروایا اور اداروں کو ان کی ذمہ داری کا احساس دلایا گیا اس کے بعد بھی کام شروع نہیں کروایا گیا تو ہم ٹاؤن تک یہ روڑ بند کر دیں گے



26/05/2026

شاہ فیصل کالونی یو سی 3 کی عوام کو آئے دن پانی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا رہتا ہے کیونکہ نہ پانی وقت پر آتا ہے اور نہ ہی اتنا آتا ہے کہ اسے علاقوں میں مناسب طریقے سے تقسیم کیا جا سکےاس لیے اور علاقے کے لوگوں نے واٹر بورڈ کے اعلیٰ افسران سے علاقے میں پانی کے مسائل کو حل کرنے اور والوں کو ٹھیک کرنے کی اپیل کی۔۔



Address

Karachi

Telephone

+923463565489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Afzal Goreja and team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share