Jamaat-E-Islami Burns Road

Jamaat-E-Islami Burns Road Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-E-Islami Burns Road, Political Party, Karachi.

25/06/2024
جماعت اسلامی برنس روڈ یو سی 9 وارڈ 1 کے کونسلر رضوان احمد کی ہدایت پر لیبر کونسلر مزمل قریشی کی نگرانی میں  صفائی مہم کا...
24/06/2024

جماعت اسلامی برنس روڈ یو سی 9 وارڈ 1 کے کونسلر رضوان احمد کی ہدایت پر لیبر کونسلر مزمل قریشی کی نگرانی میں صفائی مہم کا کام جاری ہے وارڈ 1 میں انشاءلله جلد از جلد کام مکمل کر لیا جائے گا ۔۔

23/06/2024

پانی و بجلی کے بدترین بحران اور بلوں میں اضافے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح علاقہ برنس روڈ ضلع جنوبی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ناظم علاقہ برنس روڈ نے کی۔

پانی و بجلی کے بدترین بحران اور بلوں میں اضافے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح...
23/06/2024

پانی و بجلی کے بدترین بحران اور بلوں میں اضافے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کی طرح علاقہ برنس روڈ ضلع جنوبی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ناظم علاقہ برنس روڈ نے کی۔

23/06/2024
22/06/2024

Rizwan ahemad chadna ke hidyat pr uc 9 ilaqa burnsroad ki safai ka kam jari he ❤️🫡

امیر جماعت اسلامی سندھ محمّد حسین محنتی دفتر جماعت اسلامی علاقہ برنس روڈ پر چرم قربانی اور اجتماعی قربانی کے مرکزی کیمپ ...
19/06/2024

امیر جماعت اسلامی سندھ محمّد حسین محنتی دفتر جماعت اسلامی علاقہ برنس روڈ پر چرم قربانی اور اجتماعی قربانی کے مرکزی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں ۔اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور بھائی ناظم علاقہ برنس روڈ محمّد نسیم سر ۔ناظم حلقہ برنس روڈ صہیب امین بھائی و کارکنان سے ملاقات کر رہے ہیں۔۔




*بنو قابل (کراچی-ساؤتھ) میں رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس متوجہ ہوں*-8 جون 2024 کو ہونے والا Aptitude Test کیسا ہوگا؟-ٹیسٹ میں کیسے سو...
05/06/2024

*بنو قابل (کراچی-ساؤتھ) میں رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس متوجہ ہوں*

-8 جون 2024 کو ہونے والا Aptitude Test کیسا ہوگا؟
-ٹیسٹ میں کیسے سوالات آئیں گے؟
-ٹیسٹ دیتے ہوئے کن چیزوں کا خیال کرنا ہے؟
-ٹیسٹ کا دورانیہ کتنا ہوگا؟

ان جیسے تمام سوالوں کے جوابات جاننے اور ٹیسٹ میں کامیاب ہونا آسان بنانے کے لیے الخدمت بنو قابل نے آپ کے لیے *Online Orientation Session* کا اہتمام کیا ہے۔
جو ان شاء اللہ *بروز بدھ، 5 جون 2024 کو رات 8 بجے* الخدمت کراچی کے درج ذیل فیس بک پیج پر لائیو نشر ہوگا:
www.facebook.com/AlkhidmatKHI
آپ خود بھی جوائن کریں اور ٹیسٹ کے لیے رجسٹرڈ دوسرے دوستوں تک بھی یہ پیغام فوری پہنچا دیں!
الخدمت بنو قابل (کراچی-ساؤتھ)

https://whatsapp.com/channel/0029VaYFCS20wajrgjQE7C14/114

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-E-Islami Burns Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-E-Islami Burns Road:

Share