14/03/2024
میری پیاری فریال تالپور ادی صاحبہ....آپ سے پورےڈسٹرکٹ ویسٹ کی گزارش ہے ....
پختونوں کی اک بڑی تعداد سندھ بھر میں موجود ہے ہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب سے درخواست کرتے ہیں اک عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے اور بلا تفریق عوامی خدمت میں مصروف عوامی رہنما علی احمد جان کو صوبائ وزیر بنایا جائے تاکہ باقی قوموں کی طرح پختونوں کو بھی صوبائی کابینہ میں نمائندگی مل سکے ❣️⚜️
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP