Khalid Khan Niazi

Khalid Khan Niazi Senior Vice President PS -112
Chairman Finance Committee TMC Baldia
Vice Chairman UC -7🇱🇾

21/08/2026

سینئر نائب صدر پی ایس 112 و وائس چیئرمین خالد خان نیازی کو وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا فوکل پرسن مقرر ہونے پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد دی گئی۔ خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔

مبارکباد اور ملاقات میں
صدر پی ایس 111 و ٹاؤن چیئرمین بلدیہ جناب عبدالکریم آسکانی کے آفس میں سینئر سیاسی شخصیات نے ملاقات کی وائس چیئرمین دین محمد لغاری، سینئر رہنما سرفراز بھائی،مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا عمران ، وائس چیئرمین شہزاد قادری ،وائس چیئرمین خوشی محمد ،یوتھ کونسلر فرحاد خان ، بھی موجود تھے۔

21/08/2026
20/08/2026

سردار حسین اسلم بھٹی اپنی دادی محترمہ کی فاتحہ خوانی کے سلسلے میں دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ فاتحہ خوانی ان کی دبئی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔

ان شاء اللہ چند روز کے قیام کے بعد وہ واپس HB House, Bhit Island تشریف لائیں گے۔

اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
Khalid Khan Niazi

19/08/2026

تمام امت مسلمہ کو فوکل پرسن خالد نیازی کی طرف سے جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔۔

18/08/2026

اللّٰہ پاک عامر بھائی کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share