24/05/2026
اس عیدالاضحیٰ اپنی قربانی کی کھال الخدمت کو عطیہ کریں اور ضرورت مند خاندانوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنیں۔
آپ کی ایک کھال تعلیم، صحت، یتیموں کی کفالت اور فلاحی منصوبوں کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
کھال جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں
021-111-503-504
آپ کی دی ہوئی کھال، کسی غریب کی خوشیوں کا باعث بن سکتی ہے۔"