26/06/2026
جس کی حسینؑ سے سچی یاری ہو، اس کی یزید سے دوستی کیسے ہو سکتی ہے؟
امام حسینؑ نے ہمیں حق، عدل، صبر اور اللہ تعالیٰ و رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کا درس دیا۔
آئیے اپنے اعمال کا جائزہ لیں، صرف دعووں کا نہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔