15/08/2026
راولا کوٹ .
سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے رہنما انتہائی متحرک تنظیمی ساتھی صیام لیاقت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔ (حسین کوٹ)
اللہ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں قبول فرمائے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سندھ ڈویژن لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہے۔
ان صیام شہید کا خون رائیگاں نہ جائے گا۔
ایک خوشحال، باوقار ریاست جموں کشمیر کے حصول تک جدوجہد جاری رہی گی۔