PPP LYARI PS106

PPP LYARI PS106 Candidate PPP PS106 LYARI. Special assistant to CM
usman ghani hingoro media team

27/04/2026

*دعائیہ پروگرام*

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے شہید علی محمد ہنگورو کی 31ویں برسی کے موقع پر تمام یوسیز اور وارڈز کے عہدیداران و کارکنان، یوسیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، سینیٹرز، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، مشیران، معاونین خصوصی، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ اور ذیلی تنظیموں پیپلز لیبر بیورو، پیپلز یوتھ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، خواتین ونگ، منارٹی ونگ کے تمام عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

شہید کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کریں اور ان کی عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔

تاریخ: 28 اپریل، 2026
🕔 وقت: شام 5 بجے
بمقام: ہنگورہ ہال، گل محمد بھوجہ اسٹریٹ، نزد خیام بیکری، کلری، لیاری۔

منجانب: عثمان غنی ہنگورو۔
صدر پی ایس 106، لیاری ضلع جنوبی

27/03/2026

معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و پی ایس 106 صدر عثمان ہنگورو نے فدا حسین شیخا روڈ گلی نمبر 4 کی عمارت کی چھت گرنے پر واقعے کا جائزہ لیا ۔ایم سی لیاری ۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی موجودگی میں ان کو یہ ہدایت دی کہ دوسری بلڈنگوں کا بھی جائزہ لیا جائے تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعیہ پیش نہ آئے ۔

02/03/2026

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسد و قیمت اور پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 106 کے صدر عثمان غنی ھنگورو صاحب کے رابطہ دفتر پکچر روڈ میں

پی ایس 106 کے رہائشیوں نے ملاقات کی اور پانی و نکاسی آب کے مسائل پر آگاہ کیا۔
اس موقع پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی ملاقات کی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP LYARI PS106 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share