Pak colony

Pak colony political marketing

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس کوئی ایکزیکٹیو پاور نہیں ہے...
30/12/2025

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس کوئی ایکزیکٹیو پاور نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کرنا پڑا کیونکہ حکومت نے 50 سیٹیں کم کردی تھیں۔ کراچی کو ہمارے حوالے نہیں کیا گیا اور آج بھی کراچی ہمارے حوالے نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس دن ایم کیو ایم کے پاس لوکل گورنمنٹ اختیارات کے ساتھ آجائے گی تو سارا شہر 6 مہینوں میں بدل جائے گا۔

30/12/2025

*ایک بار پھر سمجھ لو اور سمجھا بھی دو سید مصطفیٰ کمال کو سمجھنے کے لیے باپ کا ایک ہونا اور ماں کا نیک ہونا ضروری ہے۔*

30/12/2025
30/12/2025

ایم کیو ایم پاکستان کی تنظیم میں
ملکی اداروں کو پاکستان کے وفادار
اور
پاکستان کے غداروں میں فرق کرنا ہوگا

29/12/2025

الطاف حسین کی نوٹنکی دوبارہ شروع پہلے قتل کرو اسکے بعد ہمدرد بن جاؤں مہاجر قوم کے غدار الطاف حسین کی سازش بے نقاب

Address

J1/1 Pak Modern Colony
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share