21/08/2026
صوبے میں بڑی علاقائی آبادی کو اقلیت میں رکھنا جمہوری انصاف کے منافی ہے: ایڈووکیٹ خرم مقصود
دو تہائی ووٹ لازمی شرط، آرٹیکل 239(4) پر نظرثانی کی ضرورت ہے،
آئینی مساوات کے تحت عوام کی حقیقی مرضی کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے۔