Chai Pani

Chai Pani We simply want to bring accountability and transparency to Pakistani Police & other local departments. Expose your story for everyone to see.

This page features exposed police or other local departments, corruption, misconduct and complaints. Share your dealings with police or other local departments in your area. Join our online page, if you have had a bad experience, you may want to make a formal complaint or expose your story for everyone to see.

17/08/2026

*اقوال زریں”*
*قومیں وہی آگے بڑھتی ہیں جو قرضے لیتی ہیں”*
*واہ شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 😂🤣*

09/07/2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے باضابطہ طور پر پہلے سے منظوری دے دی ہے کہ انضمام شدہ ادارے، یعنی پاک ٹیلی کام م...
09/07/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے باضابطہ طور پر پہلے سے منظوری دے دی ہے کہ انضمام شدہ ادارے، یعنی پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (PTML) اور ٹیلی نار پاکستان، کے لیے متحدہ برانڈ کے طور پر “e&” کا نام استعمال کیا جا سکے۔ اس سے یہ قیاس آرائیاں بھی ختم ہو گئی ہیں کہ گویا کوئی ریگولیٹری منظوری ابھی باقی ہے۔
اور ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے جمع کردہ مشترکہ درخواست کو منظور کر لیا ہے، جس میں دونوں کمپنیوں کے موجودہ برانڈ ناموں میں تبدیلی اور انضمام کے بعد پورے پاکستان میں متحدہ “e&” برانڈ متعارف کروانے کی درخواست کی گئی تھی۔
یہ منظوری اس شرط کے ساتھ جاری کی گئی ہے کہ انضمام تمام لاگو قوانین اور عدالت سے منظور شدہ اسکیم کے مطابق مکمل کیا جائے۔ PTA نے PTML کو، جو انضمام کے بعد بچنے والا ادارہ (surviving entity) ہوگا، ہدایت کی ہے کہ نئے برانڈ کے تجارتی آغاز یا مارکیٹنگ مہم سے قبل ریگولیٹر کو باضابطہ اطلاع دے۔
خط میں اتھارٹی کے 18 مارچ 2026 کے اس فیصلے کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس میں ٹیلی نار پاکستان کے لائسنسز کی منتقلی اور PTML میں اس کے انضمام کی اجازت دی گئی تھی، نیز PTML کی 16 اپریل 2026 کی اس درخواست کا بھی ذکر ہے جس میں نئی برانڈ شناخت کی منظوری مانگی گئی تھی۔
اس تازہ پیش رفت سے یہ تصدیق ہو جاتی ہے کہ ری برانڈنگ کے لیے درکار تمام اہم کارپوریٹ اور ریگولیٹری منظوریاں اب حاصل ہو چکی ہیں۔ اس سے قبل PTML بورڈ نے “e&” برانڈ اپنانے کی منظوری دی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انضمام کی اسکیم کو منظور کیا تھا، اور PTML نے مصدقہ اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے پاس جمع کروا دی تھی۔

07/07/2026

⚠️ احتیاط ضروری ہے!

ایک سوزوکی گاڑی اچانک چائے کے ہوٹل میں جا گھسی۔

چند لمحوں کی بے احتیاطی کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

براہِ کرم سڑک کے بالکل کنارے یا ٹریفک کے قریب بیٹھ کر چائے پینے سے گریز کریں۔ اگر ممکن ہو تو ہوٹل کے اندر یا محفوظ جگہ پر بیٹھیں۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دیں۔

احتیاط کریں، محفوظ رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی؛ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن...
12/06/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی؛ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

24/05/2026

Ye North Nazimabad Block L Dental college se Mateen food jane wala road hai jo k kal banaya hai, New road pr 1 gutter ka dhakkan nhi hai or baqi gutter road k OOPER hain, Govt ne Adventure land bana k dia hai awam ko

وزارت پیٹرولیم پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت ...
22/05/2026

وزارت پیٹرولیم پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کے نئے ریٹ 403.78 جب کہ ڈیزل کے 402.78روپے ہوں گے۔

20/05/2026

کراچی:سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں ناکام،پیپلز بس سروس تباہی کیجانب گامزن گلشنِ حدید بس ٹرمینل پر 52 کروڑ روپے مالیت کی 15بسیں ناکارہ ہوکرخراب حالت میں کھڑی کردی گئی ہیں۔
کراچی میں ٹرانسپورٹ کا پہلے ہی کوئی نظام موجود نہیں ہے۔اس پر گلشن حدید ٹرمینل پر متعدد بسیں خراب کھڑی ہیں کسی بس کی مشینری خراب ہے تو کسی کا ائیر کنڈیشنڈ خراب ہے تو کسی کے ٹائر ہی غائب کردیے گئے. کروڑوں روپے مالیت کی بسیں ناکارہ کھڑی ہیں۔

17/05/2026

*🚨‏ARY نیوز کا "ٹائم ٹریول" بلنڈر !!*

*🔥کل کے نیوز بلیٹن سے 3 منٹ پہلے ہی (5:57 پر) MCR نے غلطی سے ٹائم چیک چلا دیا اور سٹوڈیو لائیو کر دیا۔ سٹوڈیو میں صفائیاں ہو رہی تھیں اور نیوز کاسٹرز حیران کہ "ہم لائیو ہیں؟"*
*💥حد تو تب ہوئی جب غلطی سدھارنے کے چکر میں حواس باختہ MCR آپریٹر نے 6 بجے کے بجائے رات 8 بجے کا ٹائم چیک آن ائیر کر دیا! یعنی سیکنڈوں میں 2 گھنٹے آگے!*
*🔴ٹیکنیکل خرابیاں اپنی جگہ، پر اتنے بڑے ادارے میں ایسی غفلت؟ سٹاف کو ہنگامی صورتحال کی ٹریننگ بھی ہونی چاہیے۔*

پاکستان بھر میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔آپ سب کو چاند بہت بہ...
17/05/2026

پاکستان بھر میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔
آپ سب کو چاند بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨

Address

Karachi
70000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chai Pani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category