PST Media Cell

PST Media Cell Official Social Media Network of Pakistan Sunni Tehreek
(2)

پاکستا ن سنی تحریک راولپنڈی کے زیراہتمام قانون تحفظ ناموس رسالتؐ (295C) کے خلاف ہرزہ سرائی، مذموم پروپیگنڈے اورسازشوں کے...
04/09/2026

پاکستا ن سنی تحریک راولپنڈی کے زیراہتمام قانون تحفظ ناموس رسالتؐ (295C) کے خلاف ہرزہ سرائی، مذموم پروپیگنڈے اورسازشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے مناظر ۔۔۔۔۔ 04-09-2026

پاکستا ن سنی تحریک کے زیراہتمام آج بروزجمعۃ المبارک سہ پہر3:30بجے راولپنڈی پریس کلب کے باہرقانون تحفظ ناموس رسالتؐ کے خل...
04/09/2026

پاکستا ن سنی تحریک کے زیراہتمام آج بروزجمعۃ المبارک سہ پہر3:30بجے راولپنڈی پریس کلب کے باہرقانون تحفظ ناموس رسالتؐ کے خلاف ہرزہ سرائی، مذموم پروپیگنڈے اورسازشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

PST Gujranwala
03/09/2026

PST Gujranwala

کراچی: مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری سے مرکزی رہنما شہید سلیم رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کے ...
03/09/2026

کراچی: مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری سے مرکزی رہنما شہید سلیم رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کے برادر اصغر عبد الواحد قادری نے ملاقات کرکے جمعہ کو منعقد ہونے والی شہید سلیم رضا کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کیا اور شہید سلیم رضا کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنماؤں میں محمد شہزاد قادری، محمد آفتاب قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے انور سجاد قادری بھی موجود ہیں۔

نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے نجی ہسپتال میں زیر علاج تنظیم المساجد پاکستان کے سربراہ مفتی عابد مبارک ...
03/09/2026

نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے نجی ہسپتال میں زیر علاج تنظیم المساجد پاکستان کے سربراہ مفتی عابد مبارک المدنی کی عیادت فرمائی اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی، اس موقع پر مفتی خالد کمال قادری، مرکزی رہنماوں میں محمد آفتاب قادری، محمد شہزاد قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت، رکن کراچی رابطہ کمیٹی صاحبزادہ بلال رضا بھٹی و دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔

عوام اہلسنت سے مفتی عابد مبارک المدنی کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست۔۔




تحفظ ناموس رسالت پریس کانفرنسپاکستان سنی تحریک فیصل آباد پریس کلب ۔ 03_09_2026
03/09/2026

تحفظ ناموس رسالت پریس کانفرنس
پاکستان سنی تحریک فیصل آباد
پریس کلب ۔ 03_09_2026

تحفظ ناموسِ احتجاجی مظاہرہ پاکستان سنی تحریک کلر سیداں
03/09/2026

تحفظ ناموسِ احتجاجی مظاہرہ
پاکستان سنی تحریک کلر سیداں


تحفظ ناموسِ رسالت مارچپاکستان سنی تحریک حیدرآباد
03/09/2026

تحفظ ناموسِ رسالت مارچ
پاکستان سنی تحریک حیدرآباد


*قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ**ملعونہ فرزانہ باری کا ناموس رسالت پر تبراء اور C-295 کو کالا قانون کہنے کے خلاف احتجاجی مارچ*...
03/09/2026

*قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ*
*ملعونہ فرزانہ باری کا ناموس رسالت پر تبراء اور C-295 کو کالا قانون کہنے کے خلاف احتجاجی مارچ*
*تاریخ: 04 ستمبر 2026 بروز جمعہ شام 5:30 بجے*
*بمقام: غریبوال چوک تا میروی مارکیٹ*
*زیر اہتمام: پاکستان سنی تحریک تحصیل پنڈی گھیب*


راولپنڈی میں بارش نے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھول دی، علامہ قاسم محمود موہڑویراولپنڈی ڈوب گیا، نہ سائرن بجے نہ بروقت ریسکی...
02/09/2026

راولپنڈی میں بارش نے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھول دی، علامہ قاسم محمود موہڑوی
راولپنڈی ڈوب گیا، نہ سائرن بجے نہ بروقت ریسکیو پہنچا، انتظامیہ کہاں تھی؟ ضلعی جنرل سیکرٹری سنی تحریک راولپنڈی
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، بارش کے بعد نہیں بلکہ پہلے سے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے
حالیہ بارشوں نے مختلف علاقوں میں شہری زندگی کو شدید متاثر کیا، متاثرین کی مالی معاونت کی جائے، علامہ قاسم محمود موہڑوی

پریس کوریج: 02-09-2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PST Media Cell:

Shortcuts

Share

Category