Pakistan Markazi Muslim League New Karachi Town

Pakistan Markazi Muslim League New Karachi Town ہماری سیاست، خدمت انسانیت

6 نومبر یوم شہداء جموںیوم شہ_دائے ج_موں ہمیں ان لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ایمان، حریت اور استقلال کی علامت بن گ...
06/11/2025

6 نومبر یوم شہداء جموں
یوم شہ_دائے ج_موں ہمیں ان لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ایمان، حریت اور استقلال کی علامت بن گئیں
پاکستانی قوم اپنے کش_میری بھائیوں کو کسی میدان میں بھی تنہا نہیں چھوڑے گی

کراچی کی شاہراہوں پر سہولیات کے فقدان اور بھاری بھرکم ای چالان کے خلاف عوامی مطالبات کی تشہیر ..
05/11/2025

کراچی کی شاہراہوں پر سہولیات کے فقدان اور بھاری بھرکم ای چالان کے خلاف عوامی مطالبات کی تشہیر ..

02/11/2025

کراچی کے ہر ٹاؤن کا درد: کچرے کے ڈھیر، سہولیات کی کمی، صفائی کا فقدان،

شہری پریشان

پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔
https://www.facebook.com/share/r/19JrDJsYTB/

سڑکیں ٹوٹی ہوئی، نظام بگڑا ہوا، اور سزا سب سے زیادہ کراچی والوں کو!پہلے شہر کو بہتر کرو پھر قانون نافذ کرو۔صدر کراچی مرک...
02/11/2025

سڑکیں ٹوٹی ہوئی، نظام بگڑا ہوا، اور سزا سب سے زیادہ کراچی والوں کو!
پہلے شہر کو بہتر کرو پھر قانون نافذ کرو۔
صدر کراچی مرکزی مسلم لیگ احمد ندیم اعوان ۔

انصاف میں نہ انصافی۔
31/10/2025

انصاف میں نہ انصافی۔

سی چالان سے ملنے والی رقم کیا انفراسٹرکچر پر لگے گی؟
31/10/2025

سی چالان سے ملنے والی رقم کیا انفراسٹرکچر پر لگے گی؟

سڑکوں کے نظام میں تاخیر کیوں ؟
30/10/2025

سڑکوں کے نظام میں تاخیر کیوں ؟

30/10/2025
30/10/2025

مرکزی مسلم لیگ کراچی نے شہر قائد میں بھاری ای چلان سسٹم کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر کے موقع پر صدر مرکزی مسلم کراچی احمد ندیم اعوان کی عدالت میں گفتگو ۔

30/10/2025

یہ ملک 20 سے 30 فیصد پر چلتا ہے، باقی سب حکومت کھا جاتی ہے۔۔۔
فیصل ندیم، صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ

ای چالان ٹریفک کے نظام میں بہتری یا سندھ حکومت کے خزانے میں؟
30/10/2025

ای چالان ٹریفک کے نظام میں بہتری یا سندھ حکومت کے خزانے میں؟

کراچی کے شہریوں سے ای چالان کی مد میں کروڑوں روپے وصول کیے جا رہے ہیں مگر سہولیات صفر ہیں۔ اگر یہی آمدنی کراچی کی فلاح پ...
30/10/2025

کراچی کے شہریوں سے ای چالان کی مد میں کروڑوں روپے وصول کیے جا رہے ہیں مگر سہولیات صفر ہیں۔ اگر یہی آمدنی کراچی کی فلاح پر خرچ کی جائے تو شہر بدل جائے۔
— فیصل ندیم، صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ

Address

Opposite Government Degree Boys College 5-L New Karachi
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League New Karachi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share