All Pakistan Muslim League - Apml Korangi Landhi District

All Pakistan Muslim League - Apml Korangi Landhi District Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Muslim League - Apml Korangi Landhi District, Political Party, Karachi.

30/04/2020

Hard working

NA 241   PS 97
28/06/2018

NA 241 PS 97

Insha ALLAH we will win   Korangi
28/06/2018

Insha ALLAH we will win Korangi

19/06/2018
    NA.241k namzad umeedwar
15/06/2018

NA.241k namzad umeedwar

All Pakistan Muslim League - APML KI JANIB SE TAMAM AHLE Pakistan KO
15/06/2018

All Pakistan Muslim League - APML KI JANIB SE TAMAM AHLE Pakistan KO

13/04/2018

  KORANGI Sector
13/04/2018

KORANGI Sector

پریس ریلیزاوسلو،برطانیہ کی میئرعشرت ناز کی ڈاکٹر محمد امجد سے ملاقات،ملکی مسائل پر گفتگوسرمایہ کاری کے نام پرکالے دھن کی...
08/04/2018

پریس ریلیز

اوسلو،برطانیہ کی میئرعشرت ناز کی ڈاکٹر محمد امجد سے ملاقات،ملکی مسائل پر گفتگو
سرمایہ کاری کے نام پرکالے دھن کی منتقلی کے خلاف نیا برطانوی قانون خوش آئند ہے۔ڈاکٹر محمد امجد
حکومت پاکستان بھارت کی طرف سے سرحدپر آئے روزشہادتوںکا مستقل حل نکالے۔عشرت ناز

اسلام آباد( )آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر محمد امجد سے اوسلو، برطانیہ کی میئرعشرت ناز شاہ نے ہفتے کو پارٹی کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں ،مسئلہ کشمیر ،منی لانڈرنگ،چائلڈ پروٹیکشن اور خواتینکے حقوق کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد امجد نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جو نہ صرف ملک میں کثیرزرمبادلہ بھیجتے ہیں بلکہ محنت کر کے پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کئی ایک پاکستانی سیاستدان سرمایہ کاری کے نام پرغیرقانونی طور پر پاکستان سے پیسہ برطانیہ منتقل کرتے ہیں مگر یہ بات خوش آئند ہے کہ حکومت برطانیہ نے باہر سے منتقل کئے جانے والے پیسے کی تحقیقات کا قانون پاس کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ الطاف حسین برطانیہ میں رہتے ہوئے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔حکومت برطایہ اور حکومت پاکستان کو اس کا نوٹس لینا چاہئےے۔سید پرویز مشرف نے مسئلہ کشمیر کے مستقل حل کے لئے راہ نکالی تھی مگر بعض وجوہات کی بنا پر نتیجہ خیزثابت نہ ہوسکی۔بھارت آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہمارے بے گناہ شہریوں کو شہید کررہا ہے۔عشرت ناز شاہ نے کہا کہ حکومت پاکستان لائن آف کنٹرول پر روزانہ کی بنیادوں پر ہونے والی شہادتوں پر مذمتی بیان جاری کر کے اپنے آپ کو بری الذمہ نہ سمجھے بلکہ اس کا مستقل حل نکالے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کوٹلی آزاد کشمیر میں واقع ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سپاہیوں کو راولپنڈی منتقل کرنا پڑتا ہے جس وجہ سے کئی ایک راستے ہی میں دم توڑ دیتے ہیں۔ حکومت کو چاہئےے کہ کوٹلی میں واقع ہسپتال کو جدید سہولیات سے آراستہ کیاجائے تا کہ اموات کی شرح میں کمی لائی جا سکے۔ دونوں راہنماﺅں نے پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن اور خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

06/04/2018

Begum Zarien Musharraf mother of Syed Pervez Musharraf's message to nation at her 99th Birthday.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Muslim League - Apml Korangi Landhi District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share