Meri ZindaGi ho "TUM"

Meri ZindaGi ho "TUM" Na Socha Karo Har Bar Ke Hum Bhool Jayenge Tum Ko..

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں میرا دین اور دنیا مدینہ...
14/02/2020

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں
میرا دین اور دنیا مدینہ میں ہے

پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کہ صل علی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا

ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جیسی خوشبو نبی ﷺ کے پسینے میں ہے

میں یہاں ہوں،میرا دل مدینے میں ہے

اپنے روضے میں زندہ ہیں میرے نبی ﷺ
روضہ جنت ہے شک تو نہ کرنا کبھی

میں یہاں ہوں،میرا دل مدینہ میں ہے

اک ہے جنت تیری ،اک ہے حجرہ تیرا
میرے مولا ،بتا اب میں جاوں کہاں

بھیج دی رب نے جنت اسی حجرے میں
امی عائشہؑ کا حجرہ مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤

16/11/2018

لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت
رحمٰن ملا, قرآن ملا, ایمان ملا__
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سورہ کہف یاد سے .....

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ھو جائے چراغاں یارسول اللہ❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
13/09/2017

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ھو جائے چراغاں یارسول اللہ
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤

آو بازار مصطفی (ﷺ) کو چلیںکھوٹے سکے ----- وہیں پہ چلتے ہیں۔"
12/09/2017

آو بازار مصطفی (ﷺ) کو چلیں
کھوٹے سکے ----- وہیں پہ چلتے ہیں۔"

ثابـت ہـوا کـہ جمـلہ فرائـض فــروعاصل اصول بندگی اس تاجور ﷺ‏  کی ہے یعنی گل ساری سرکار ﷺ‏ دی اے
06/09/2017

ثابـت ہـوا کـہ جمـلہ فرائـض فــروع
اصل اصول بندگی اس تاجور ﷺ‏ کی ہے

یعنی گل ساری سرکار ﷺ‏ دی اے

زندگی مانگی کسی نے تو کسی نے جنتہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے
05/09/2017

زندگی مانگی کسی نے تو کسی نے جنت
ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے

جس کی خواہش ھے کمنٹس میں آمین لکھیں مولا حرمین کا مسافر بنائے امین
30/08/2017

جس کی خواہش ھے کمنٹس میں آمین لکھیں مولا حرمین کا مسافر بنائے امین

کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہگو حاضری سوبار ہو، حسرت نہیں جاتی ❤️ صلى الله عليه وآله وسلم ❤️
26/08/2017

کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہ

گو حاضری سوبار ہو، حسرت نہیں جاتی

❤️ صلى الله عليه وآله وسلم ❤️

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مُسلسلتیرا ذکر ہمیشہ تیری بات مُسلسل❤️ صلى الله عليه وآله وسلم❤
24/08/2017

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مُسلسل
تیرا ذکر ہمیشہ تیری بات مُسلسل
❤️ صلى الله عليه وآله وسلم❤

Must share plz !
05/08/2016

Must share plz !

29/07/2016
❤❤❤❤❤❤
27/07/2016

❤❤❤❤❤❤

Address

Karachi
0000

Telephone

03222215968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri ZindaGi ho "TUM" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category