07/07/2026
تعارف کتب : ’’برصغیر میں فقہ حنفی کا ارتقاء‘‘
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ برصغیر میں فقہِ حنفی کس طرح فروغ پاتی رہی ، مختلف ادوار میں کن علماء ، حکمرانوں ، قاضیوں ، مفتیوں اور دینی مدارس نے اس کی خدمت کی ، توآپ کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے ۔