Karachi Traffic Police

Karachi Traffic Police Official Page of Karachi Traffic Police Connect to us on Social Media Platforms

07/05/2026

لین میں رہیں، چین میں رہیں۔
قوانین پر عمل کریں۔

آپ کے سفر میں ہمسفر — کراچی ٹریفک پولیس












06/05/2026

پاکستان یوتھ اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس 2026 کے سلسلے میں ایک اہم آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں جناب ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، کمانڈنٹ کوسٹ گارڈ طاہر صاحب، برگیڈیئر قرار صاحب، ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری صاحب سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے شرکت کی۔

سیمینار کے انعقاد کا بنیادی مقصد تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کے حوالے سے عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنا، بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر کی اہمیت کو اُجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر مقررین نے تھیلیسیمیا کی روک تھام، علاج اور معاشرتی ذمہ داریوں کے حوالے سے مفید اظہارِ خیال کیا۔

ڈی ائی جی پی ٹریفک کراچی کو پاکستان یوتھ اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

آپ کے سفر میں ہمسفر کراچی ٹریفک پولیس













06/05/2026













06/05/2026













Day 25Crackdown on vehicles without number plates continues.
06/05/2026

Day 25

Crackdown on vehicles without number plates continues.






ڈی آئی جی پی ٹریفک کراچی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ٹریفک ڈی ایس پیز اور ٹریکر برانچ کے انچارج ن...
05/05/2026

ڈی آئی جی پی ٹریفک کراچی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ٹریفک ڈی ایس پیز اور ٹریکر برانچ کے انچارج نے شرکت کی۔

اجلاس میں شہر میں ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے درج ذیل اہم احکامات جاری کیے گئے:

- بغیر نمبر پلیٹ ڈمپرز کے شہر میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔

- ہیوی وہیکلز کی مؤثر چیکنگ کے ساتھ ٹریکر کی تنصیب کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، جبکہ بغیر ٹریکر والی گاڑیوں کے خلاف ٹریکر برانچ سے رابطہ کر کے مقررہ ضابطے کے تحت چالان کیا جائے گا۔

- ٹریکر سے متعلق تمام معلومات ٹریفک رینج آفس کی ٹریکر برانچ میں مقررہ کردہ فارمیٹ میں شیئر کی جائیں گی۔

- تمام ڈرائیورز و مالکان کو گاڑیوں میں ٹریکر نصب کروا کر اس کا ریکارڈ جمع کروانے کا پابند بنایا جائے گا۔

- انڈسٹریل زونز اور مختلف اداروں کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کی چیکنگ کر کے معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے گی۔

- دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے ایکسٹرا سیٹر رکشوں اور بغیر نمبر پلیٹ رکشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

- منی بسوں اور کوچز کی چھتوں پر مسافروں کے سفر پر سختی سے پابندی عائد کی گئی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے تمام افسران کو ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ شہریوں کو محفوظ اور رواں دواں سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

_آپ کے سفر میں ہمسفر کراچی ٹریفک پولیس_ 🚦

05/05/2026

05/05/2026

*شدید گرمی میں ٹریفک پولیس میدان میں، شہریوں کی خدمت جاری۔*

05/05/2026

_خدمت • تحفظ • احساس_

شدید گرمی کے پیشِ نظر کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا اہتمام کیا گیا۔ یہ اقدام صرف خدمت نہیں بلکہ عوام کے تحفظ اور احساسِ ذمہ داری کا عملی اظہار ہے۔

_آپ کے سفر میں ہمسفر، کراچی ٹریفک پولیس_ 🚦💧

Day 24Crackdown on vehicles without number plates continues.
05/05/2026

Day 24

Crackdown on vehicles without number plates continues.






05/05/2026

*خدمت • تحفظ • احساس*

شدید گرمی کے پیشِ نظر کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا اہتمام کیا گیا۔ یہ اقدام صرف خدمت نہیں بلکہ عوام کے تحفظ اور احساسِ ذمہ داری کا عملی اظہار ہے۔

آپ کے سفر میں ہمسفر، کراچی ٹریفک پولیس 🚦💧















Address

Gazdarabad Police Head Quarters
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Traffic Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karachi Traffic Police:

Share