سوشل میڈیاایکٹیویسٹ صارم اعوان

سوشل میڈیاایکٹیویسٹ صارم اعوان پولیٹیشن

27/01/2025
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خا...
29/12/2024

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خالہ کے ہمراہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو نے قائدِ عوام شہید بھٹو اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی مزاروں پر بھی حاضری دی

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے

‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت تمام شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی اور دعا کی

Address

Ppp Home
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوشل میڈیاایکٹیویسٹ صارم اعوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share