01/12/2025
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری اور متعلقہ افسران شریک
کابینہ اجلاس میں شامل 27 نکات پر غور اور فیصلے ہوں گے، ترجمان