29/08/2026
الیکشن کمیشن آئی ایس ایف سندھ کی رپورٹ اور آئی ایس ایف سندھ کے نمائندگان کے باہمی افہام و تفہیم کے بعد مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری عمیر شوکت نے صدر امجد علی شاہ سے مشاورت کے بعد آئی ایس ایف سندھ کی صوبائی کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
وحید رند صدر جبکہ احسان خٹک جنرل سیکرٹری نامزد۔۔