Youth Stands with Murtaza Wahab

Youth Stands with Murtaza Wahab ACHIEVEMENTS BY BARRISTER MURTAZA WAHAB WITH LIMITED POWERS AS MAYOR KARACHI

Congratulations Youth your leader is back again with victory. Soldier of Bilawal Bhutto Barrister Murtaza Wahab.
20/10/2023

Congratulations Youth your leader is back again with victory. Soldier of Bilawal Bhutto Barrister Murtaza Wahab.

02/10/2023

الحمدللہ اج مورخه دو اکتوبر 2023 بیرسٹر مرتضی وہاب میر کراچی نے فیومیگیشن سروس کا آغاز کر دیا ہے اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے نہ کہ اختیارات کا رونا روئے ہیں وہ نہ کہ انہوں نے کوئی اور کام کیا بلکہ اپنے محدود وسائل کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی یہ کام شروع کر دیا اور انشاءاللہ تعالی اب پورے کراچی میں فیومیگیشن سپریز ہوں گے اور لوگوں کے لیے جو آسانی کا سبب بنیں گے تاکہ مچھر مکھیاں اور تمام تر حشرات سے لوگوں کو محفوظ رکھا جائے جو انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں

02/10/2023

بیرسٹر مرتضی وہاب اپنے محدود اختیارات کے ہوتے ہوئے بھی فیمیگیشن کا کام کروا رہے ہیں اپ تمام اپنی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ ان کے کام کو اپ تمام لوگ سرہائیں گے, اور ان کے بازو بنیں گے انشاءاللہ

02/10/2023

میر کراچی مرتضی وہاب صاحب اپنے مخصوص اختیارات ہونے کے باوجود کام کر کے دکھا رہے ہیں یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرتضی وہاب کام کرنا جانتے ہیں اور کام کرنے کی لگن بھی رکھتے ہیں لہاذا اب ہم عوام کو اس بات کے بارے میں سوچنا پڑے گا کہ مرتضی وہاب جیسے میر چاہیے یا وہ میئر چاہیے ہمیں کہ جو اختیارات کا رونا روتے تھے. شکریہ!

Address

KMC
Karachi
KMCBULDING

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Stands with Murtaza Wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category