Alico hospital

Alico hospital Alico hospital is a charitable hospital

25/04/2026
25/04/2026

علی کو جنرل ہسپتال میں صحت کی سہولیات کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے، جہاں جدید آپریشن تھیٹر اور مکمل سہولیات سے آراستہ ڈینٹل کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب یہاں نارمل ڈیلیوری، سیزیرین آپریشن، نوزائیدہ بچوں کی خصوصی نگہداشت یونٹ اور ماہر و تجربہ کار ڈاکٹروں کی خدمات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں۔ آپ اور آپ کے خاندان کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، لہٰذا آج ہی ایلیکو جنرل ہسپتال تشریف لائیں جہاں آپ کو محفوظ اور معیاری علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+922134016843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alico hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share