Punjab Colony Youth Wing

Punjab Colony Youth Wing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Colony Youth Wing, Social service, Punjab Colony Main Bazar Near Rizwan Masjid, Karachi.

09/09/2026

اس سے بڑا مذاق کیا ہو سکتا ہے، کل پٹرول کی قیمت میں تیرہ روپیہ فی لیٹر اضافہ کر کے آج 6.6 ارب کی 30 نئی بلٹ پروف گاڑیاں بھی آرڈر کر دیں؟ خدا کا خوف کریں۔ فواد چودھری

06/09/2026
🤝 آئیں! اپنے قبرستان کے حق کے لیے ایک آواز بنیں۔✊ اتوار 6 ستمبر، شام 7 بجے بھرپور شرکت کریں—آپ کی موجودگی ہی ہماری طاقت ...
05/09/2026

🤝 آئیں! اپنے قبرستان کے حق کے لیے ایک آواز بنیں۔
✊ اتوار 6 ستمبر، شام 7 بجے بھرپور شرکت کریں—آپ کی موجودگی ہی ہماری طاقت ہے۔
🔥 اتحاد، امن اور وقار کے ساتھ اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں۔

04/09/2026

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پٹرول پمپ پر حکومت کے خزانے کے لیے سب سے زیادہ ٹیکس جمع کیا جاتا یے۔ 346 روپے فی لیٹر پٹرول پر 124 روپے لیوی، ٹیکسز اور ڈیوٹیز ہیں۔ ان میں سے 105 روپے براہ راست حکومت کے خزانے میں جاتے ہیں کامران خان، سینئر صحافی

03/09/2026

ہم سندھ حکومت سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ رضوان مسجد ٹرسٹ کے قبرستان کی زمین کا قبضہ ہمیں دیا جائے۔ یہ زمین قبرستان کے لیے مختص ہے، لہٰذا حکومتِ سندھ اس معاملے کا فوری نوٹس لے اور قبرستان کی زمین کا قانونی قبضہ ہمیں دلوانے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

03/09/2026

صدر الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان نے کہا ہے کہ پہلے زبردستی مارکیٹیں بند کروائی جاتی تھیں، آج لوگوں نے خود بند کی ہیں کیونکہ یہ عوام کا مسئلہ ہے، لوگ بہت پریشان ہیں

14/02/2026

امن اصلاح کمیٹی کے رکن بھائی راشد چانڈیو ولج, پنجاب کالونی کے کیے گئے قبرستان کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں.

14/02/2026

دہلی کالونی کے کونسلر جناب شیخ بابر جمال قبرستان کے حوالے سے کیے گئے احتجاجی مظاہرے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

Address

Punjab Colony Main Bazar Near Rizwan Masjid
Karachi
75600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Colony Youth Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category