06/09/2026
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو۔۔۔۔ تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
" We salute our formidable heroes and martyrs today, and every
day, for their sacrifices and bravery."
From CBC- Clifton
"6"ستمبر یوم دفاع پاکستان
یہ وہ دن ہے جب پوری قوم نے ثابت کیا
کہ ہم ایک زندہ اور بہادر قوم ہیں
یہ دن ان شہیدوں کو سلام کرنے کا دن ہے
جنہوں نے وطن کی خاطراپنی جان قربان کی