Insaf Labour Wing Karachi

Insaf Labour Wing Karachi نہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 تجھے سلام

26/08/2026

15 بچے مارنے کے بعد اب یہ اسٹیبلشمنٹ کی سوغات مصطفی کمال بزرگ کو دھمکیاں دے رہا ہے اور جانور کی طرح بھونک رہا ہے

مصطفی کمال استعفی دو !!

26/08/2026
26/08/2026

کیا آپ سمجھتے ہیں یہ آپ کی نااہلی ہے؟ صحافی مطیع اللہ جان کا سوال

ہر چیز ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ذمہ داری نہیں، میری سپروژن تھی، الحمداللہ میں نے کام کیا تبھی وہاں سلنڈرز موجود تھے، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز

21/08/2026

‏نواز شریف کی بیماری جعلی تھی ۔۔۔ بالا آخر حامد میر نے نواز شریف کو سپورٹ کرنے پے قوم سے معافی مانگ کی ۔۔۔۔


*_◇‎🇵🇰• ❣️ہے تو جہان ہے ⃟Kԋαñ •◇‎🇧🇫_*

21/08/2026

مرشد عمران خان کی بہادر بہن ڈاکٹر عظمیٰ نورین خان صاحبہ کی آپنے بھای وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ہریس کانفرنس پر دختر ہزارہ سردار ارم یاسر عباسی کا دبنگ بیان
بہت جلد میرا اللہ انصاف کرنے والا ھےُ
حق سچ کی جیت ہو گی
ارم یاسر عباسی

19/08/2026

حکومت کا موقف ہے کے ایک قیدی کو نیجی ہسپتال میں نہیں سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہئے۔ سوال

ماضی میں نواز شریف صاحب ملک سے باہر گئے علاج کے لیے، جواب مزید سنیں

*فہیم خان، راجہ اظہر اور ایڈووکیٹ علی زمان کو سرخ سلام، یہ وہ دلیر لوگ جو بدترین تشدد اور جبر کا سامنا کرنے کے باوجود می...
11/02/2026

*فہیم خان، راجہ اظہر اور ایڈووکیٹ علی زمان کو سرخ سلام، یہ وہ دلیر لوگ جو بدترین تشدد اور جبر کا سامنا کرنے کے باوجود میدان میں موجود ہیں*

*یہ لوگ تحریک کا اثاثہ ہیں*

11/02/2026

*ضلع پشاور صدر شاہ زیب خان اور ان کی پوری ٹیم علی زمان ایڈوکیٹ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔*

*ریاستی جبر اور ظلم کے خلاف ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔*

*ہم ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے اور آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔*

*فوکس صرف عمران خان اور عمران خان بس عمران خان* ‎ 🇵🇰
15/01/2026

*فوکس صرف عمران خان اور عمران خان بس عمران خان*

🇵🇰

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share