کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے

کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے الفاظ وہ جو دل کو چھو لیں وابستگیاں تکلیف دہ ہوتی ہیں

مجھ سے نہ رکھا کرو لوگوں۔۔۔

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی فیض لدھیانوی
01/01/2023

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی

ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

فیض لدھیانوی

السلام علیکم 🌹 🌹سال کا پہلا دن بخیر ہوخوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💕آون والا سال خدایا ! بدلے ساڈا حال خدایارنگاں دے نال ب...
01/01/2023

السلام علیکم 🌹 🌹

سال کا پہلا دن بخیر ہو
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💕

آون والا سال خدایا !
بدلے ساڈا حال خدایا
رنگاں دے نال بھریا ہووے
خوشیاں دے نال لَدھیا ہووے
جِتھے نہ کوئی ایٹم ہووے
نہ ہی بُھکھ دا ماتم ہووے
نہ کوئی ماڑا پھاہے لگے
نہ تگڑے دا خطرہ ہووے
دھرتی ہووے پُھل دے ورگی
وِچ شبنم دا قطرہ ہووے
پنچھی ہوون خوشبو ہووے
امن دا چرچا ہرسو ہووے
کوئی نہ جتھے جنگجو ہووے
لونگاں دے لشکارے ہوون
لوکی کٹھے سارے ہوون
اکدوجے نوں سارے لوکی
جان توں وَدھ کے پیارے ہوون
اِنج دے کئی نظارے ہوون
مہنگائی توں چُھٹ جائے جان
ہَسے وَسے ہَر انسان
جیوے جیوے کل جہان

آمین یا ربّ العالمین

احمد نعیم ارشد

ایک پتا شجرِ عمر سے لو اور گرا لوگ کہتے ہیں مبارک ہو نیا سال تمہیں  🥀🥀
31/12/2022

ایک پتا شجرِ عمر سے لو اور گرا

لوگ کہتے ہیں مبارک ہو نیا سال تمہیں

🥀🥀

زندگی   کا   فلسفہ   بھی ، کتنا   عجیب   ہےشامیں کٹتی نہیں ، اور سال گزرتے جا رہے ہیں  🥀🥀
31/12/2022

زندگی کا فلسفہ بھی ، کتنا عجیب ہے

شامیں کٹتی نہیں ، اور سال گزرتے جا رہے ہیں

🥀🥀

 پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی عزیز نبیل 🍁🍁
31/12/2022



پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ

راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

عزیز نبیل

🍁🍁

 #دل اور  #دسمبر کا تعلق پوچھتے ہوتم نے کبھی  #برف کو  #جلتے دیکھا ہے؟؟  🍁🍁
31/12/2022

#دل اور #دسمبر کا تعلق پوچھتے ہو

تم نے کبھی #برف کو #جلتے دیکھا ہے؟؟

🍁🍁

  🍁🍁
31/12/2022

🍁🍁

🍁🍁
30/12/2022

🍁🍁

دین داری کا تکبر دنیا داری کے تکبر سے زیادہ خطرناک ہے...!!!یا الله دونوں سے ہماری حفاظت فرمانا۔۔۔آمین یا ربّ العالمین 💕
27/12/2022

دین داری کا تکبر دنیا داری کے تکبر سے زیادہ خطرناک ہے...!!!
یا الله دونوں سے ہماری حفاظت فرمانا۔۔۔

آمین یا ربّ العالمین 💕

کہیں دووور!! سات آسمانوں کے اُس پار جاکر کھو جانا ہے سُکھ کی نیلی چادر اُوڑھ لینی ہے اور پھر!!" انسانوں کی دنیا میں کبھی...
23/12/2022

کہیں دووور!!
سات آسمانوں کے اُس پار جاکر کھو جانا ہے
سُکھ کی نیلی چادر اُوڑھ لینی ہے
اور پھر!!
" انسانوں کی دنیا میں کبھی لوٹ کر نہیں آنا "🙃

🍁🍁

چپ ہى رہنا❣️ کسی بشر میں ہزار خامى❣️اگر جو دیکهو تو چپ ہى رہنا❣️کسی بشر کا جو راز پاؤ❣️یا عيب دیکھو، تو چپ ہى رہنا❣️جواب...
23/12/2022

چپ ہى رہنا

❣️ کسی بشر میں ہزار خامى
❣️اگر جو دیکهو تو چپ ہى رہنا
❣️کسی بشر کا جو راز پاؤ
❣️یا عيب دیکھو، تو چپ ہى رہنا

❣️جواب یہ ہے دلیل یہ ہے
❣️ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
❣️حرام ناطوں کی قربتوں کو
❣️ہماری ساری خباثتوں کو
❣️ہماری ساری حماقتوں کو
❣️وہ جانتا ہے، وہ دیکھتا ہے
❣️مگر وہ چپ ہے،
❣️اگر وہ چپ یے تو میری مانو
❣️وہ کہہ رہا ہے کہ چپ ہی رہنا۔

🥀🥀

دوا کی تلاش میں رہادعا کو چھوڑ کرمیں چل نہ سکا دنیا میںخطاؤں کو چھوڑ کرحیران ہوں میںاپنی حسرتوں پہ اقبالہر چیز خدا سے ما...
23/12/2022

دوا کی تلاش میں رہا
دعا کو چھوڑ کر

میں چل نہ سکا دنیا میں
خطاؤں کو چھوڑ کر

حیران ہوں میں
اپنی حسرتوں پہ اقبال

ہر چیز خدا سے مانگ لی
مگر خدا کو چھوڑ کر ...

🍁🍁

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category