01/08/2026
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایف سی ایریا، لیاقت آباد میں وفاقی ڈسپنسری کو اپ گریڈ کرکے جدید سیکنڈری کیئر اسپتال بنانے کے منصوبے "فیڈرل کمیونٹی ہیلتھ اینڈ پریونشن سروس سینٹر" کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
World Health Organization (WHO) UNICEF Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation Syed Mustafa Kamal Government of Pakistan