05/07/2025
*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرک کیماڑی*
*یوسی 1 ماری پورٹاؤن کے ساتھیوں سے ملاقات*
`🗓 04 جولائی 2025، بروز جمعہ`
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے *صدر راجہ اظہر* اورڈسٹرکٹ کیماڑی کے *صدر عبدالرحمان* کی خصوصی ہدایت پر UC1 ماریپور کے ساتھیوں سے خصوصی ملاقات جہاں UC1 کی تنظیم کے حوالے سے گفتگو ہوئی
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے جنرل سیکٹری عبدالله جان`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سینئر نائب صدر محمد طاہر اشرف`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے نائب صدر عیسیٰ محسود`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے DGS نصیب خان`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے DGS رضوان آفریدی`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے جوائن `سیکٹری اعجاز خان`
`ماریپور ٹاؤن کے صدر الیاس`
`ماریپور ٹاؤن کے جنرل سیکٹری سلطان خٹک`
`بلدیہ ٹاؤن کے جنرل سیکٹری تاج محمّد`
موجود تھے
~رضوان آفریدی صاحب~ کی خاص محنت کی وجہ سے UC1 ماریپور ٹاؤن کی یہ میٹنگ کا انعقاد ممکن ہوا UC1 کے تمام ساتھیوں نے ویلکم کیا اور تنظیم کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
*جاری کردہ :✒️*