Alfalah UC 8

Alfalah UC 8 Official Page of UC-8 Alfalah, North Nazimabad, Karachi

30/08/2026
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک B، یوسی 8 الفلاح میں روڈ کارپٹنگ کے بعد لین مارکنگ اور بیوٹیفکیشن کے کام کا آغاز ہو...
28/08/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک B، یوسی 8 الفلاح میں روڈ کارپٹنگ کے بعد لین مارکنگ اور بیوٹیفکیشن کے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔

الحمدللہ!نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی کے سب سے بڑے برساتی نالے کی تفصیلی صفائی کا کام جاری ہے۔یہ بات بھی قابل...
27/08/2026

الحمدللہ!

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی کے سب سے بڑے برساتی نالے کی تفصیلی صفائی کا کام جاری ہے۔

یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ انڈس اسٹریٹ پر اس برساتی نالے کے ابتدائی حصے کو ازسرِنو تعمیر کیا گیا، جبکہ اس کے بعد والے حصے میں تفصیلی صفائی کا کام جاری ہے۔ مزید آگے جہاں یہ نالہ گجر نالے میں جا کر گرتا ہے، وہاں **48 انچ کے ڈسپوزل پائپ** بھی ڈالے گئے ہیں تاکہ برساتی پانی کی نکاسی مزید بہتر اور مؤثر انداز میں ہو سکے۔

بلاک بی میں برساتی پانی کا یہ ایک عرصہ دراز سے پرانا مسئلہ تھا۔ ماضی میں شدید بارشوں کے دوران انڈس اسٹریٹ پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو جاتا تھا، جس سے اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ان شاء اللہ، نالے کی تعمیرِ نو، صفائی اور 48 انچ کے ڈسپوزل سسٹم کی تنصیب کے بعد آئندہ بارشوں میں برساتی پانی یہاں سے بہت آسانی کے ساتھ گجر نالے کی طرف منتقل ہو سکے گا۔

**عوامی مسائل کا مستقل اور عملی حل ہی حقیقی خدمت ہے۔**

27/08/2026

شکریہ جماعت اسلامی
بدل گیا ہے نارتھ ناظم آباد
اب بدلے گا کراچی

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے یو سی 8، الفلاح، بلاک بی میں روڈ کارپیٹنگ کے نتیجے میں دب جانے یا نقصان پہنچنے والے مین ...
24/08/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے یو سی 8، الفلاح، بلاک بی میں روڈ کارپیٹنگ کے نتیجے میں دب جانے یا نقصان پہنچنے والے مین ہولز اور مین ہول رنگز کی مرمت کا کام جاری ہے۔

24/08/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی، یوسی 8 الفلاح میں روڈ کارپٹنگ سے قبل گڑھا ڈالا جا رہا ہے۔

بلاک بی میں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے **نئی لائٹس کی تنصیب اور خراب لائٹنگ کی مرمت و بحالی** کا کام کیا گیا، جس سے...
17/08/2026

بلاک بی میں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے **نئی لائٹس کی تنصیب اور خراب لائٹنگ کی مرمت و بحالی** کا کام کیا گیا، جس سے علاقے کی سڑکوں اور گلیوں میں روشنی کے نظام کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

14/08/2026

یو سی 8 میں جشنِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے وائس چیئرمین سید ضیاء الدین جامعی، یو سی چیئرمین ذوالفقار احمد، یو سی کوآرڈینیٹر مشیر الاسلام، کونسلر محترم صابر بھائی اور کونسلر محترم ابشر بھائی نے شرکت کی۔

تقریب میں اہلِ علاقہ اور کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

**نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک B میں شیر شاہ سوری روڈ سے متصل سروس روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے۔**علاقے م...
13/08/2026

**نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک B میں شیر شاہ سوری روڈ سے متصل سروس روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے۔**
علاقے میں سڑکوں کی بہتری اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، جس سے علاقے کے رہائشیوں کو آمدورفت میں مزید سہولت حاصل ہوگی

11/08/2026

کونسلر صابر صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج بروز منگل ایس ڈی ایریا بلاک اے میں نئی لائٹس کی تنصیب کری گئی

Address

Karachi
74600

Telephone

+923132288525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah UC 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share